aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "huzb"
نعرۂ حب وطن مال تجارت کی طرحجنس ارزاں کی طرح دین خدا کی باتیں
مرے لہو میں ابھی تک سنائی دیتی ہیںسکوت حزن میں بھی گھنگھرؤں کی جھنکاریں
ہم بھی حب وطن میں ہیں گو غرقہم میں اور ان میں ہے مگر یہ فرق
گل شمع انجمن ہے گو انجمن وہی ہےحب وطن وہی ہے خاک وطن وہی ہے
ہے جنہیں سب سے زیادہ دعویٰ حب الوطنآج ان کی وجہ سے حب وطن رسوا تو ہے
اے وطن اے مرے بہشت بریںکیا ہوئے تیرے آسمان زمیں
شیطان نے دکھا کے جمال عروس دہربندہ بنا دیا ہے تجھے حب جاہ کا
ماتھے پہ سخت کوشئ پیہم کی داستاںآنکھوں میں حزن و یاس کی گھنگھور بدلیاں
فنا میں حزن دیدہ زندگی ضم ہوتی جاتی ہےتھکی نبضوں کی خستہ ضرب مدھم ہوتی جاتی ہے
مست ہوں حب وطن سے کوئی مے خوار نہیںمجھ کو مغرب کی نمائش سے سروکار نہیں
ہو درد دل میں جذبۂ حب وطن فزوںمفتوںؔ قلم اٹھاؤ کہ پندرہ اگست ہے
جسم اور روح میں آہنگ نہیںلذت اندوز دلآویزیٔ موہوم ہے تو
پھولوں کا کنج دل کش بھارت میں اک بنائیںحب وطن کے پودے اس میں نئے لگائیں
جام حب وطن کے اے متوالےاے پیکر ناموس حمیت والے
حب قومی کا زباں پر ان دنوں افسانہ ہےبادۂ الفت سے پر دل کا مرے پیمانہ ہے
رام اور کرشن کے جیون سے تجھے پیار مگربادۂ حب محمد سے بھی سرشار مگر
تو آواز اٹھاتی اس فاشی اور تعصب پھیلانے والے عنصر کو بڑھتا پا کرجو حب الوطنی کے نام پہ انساں کش ہوتا جاتا ہے
جذبۂ حب وطن دل میں نہاں رکھتے ہیںمثل خوں جوش یہ رگ رگ میں رواں رکھتے ہیں
اے آفتاب حب وطن تو کدھر ہے آجتو ہے کدھر کہ کچھ نہیں آتا نظر ہے آج
کیا خدا کا خوف کیسا جذبۂ حب وطنبرسر پیکار تھے آپس میں شیخ و برہمن
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books