aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "huzuur-e-man"
اے مرے سوچ نگر کی رانی اے مرے خلد خیال کی حوراتنے دنوں جو میں گھلتا رہا ہوں تیرے بنا یونہی دور ہی دور
نعمتیں سو ہیں تیرے کھانے کولیکن اے نور چشم و جان من
ابر رحمت دامن ازگلزار من برچید و رفتاندکے برغنچہ ہائے آرزو بارید و رفت
میری بساط کیا تھی حضور رضائے دوستتنکا سا ایک سامنے دریا کے آ گیا
او من کے بھید سے گہرےہولے ہولے سانس کھینچتے
جان منباز آ
میں فکر ماں باپ تھاوہ فخر ماں باپ تھا
غلامی خاک بسر ہے حضور آزادیہر ایک قصر ہے اک بام طور آزادی
پھول گوبھی سردیوں میں ہی ملےسامنے پک کر جو آئے من کھلے
شوکت و اقبال کے مرکز حضور امپررزینت و دولت کی دیوی امپرس عالی تبار
ماتا کو پرنام اے ماں اے ماں تجھ کو سلامسب سے اونچے پربت والی
پھر عشق ناصبور کا پرتو ہے روح پرپھر دل حضور عقل پشیماں ہے کیا کروں
نہ شوکت سے تعلق تھا نہ دولت کی تجھے خواہشحضور عشق میں سر کو جھکانے کی ضرورت تھی
کوئی مانے نہ مانے مگر جان منکچھ تمہیں چاہیے کچھ ہمیں چاہیے
اسی مٹی سے میری روح پیچیدہ بنی ہےحریم من
برگد کے سائے میں چلی آئیمعاً ٹھٹکی ٹھٹھک کر رک گئی
کہ میرے جہان من میںایک تمہاری چاہت ہے
روشنیوں کے رنگ بہیں یوں رستہ نظر نہ آئےمن کی آنکھوں والا بھی یاں اندھا ہو ہو جائے
کیوں مگر یاران من دل ہارتے ہوکیوں ابھی مایوس ہوتے ہو مرے احباب تم
یاد ہے وہ دن ہمیں اے جان منجب عدو تجھ پر ہوا تھا تیغ زن
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books