aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ibn-e-insha"
انشاؔ جی ان چاہنے والی دیکھنے والی آنکھوں نےملکوں ملکوں شہروں شہروں کیسا کیسا دیکھا چاند
کل ہم نے سپنا دیکھا ہےجو اپنا ہو نہیں سکتا ہے
چھوٹی سی بلوچھوٹا سا بستہ
۱یہ بچہ کیسا بچہ ہے
آ کر ان کو لے گئے چوہے لمبی مونچھوں والےگڑ کا ان کو ماٹ ملا تھا میٹھا اور مزے دار
تین ہماری بہنیں چھوٹیمل کر کھائیں آدھی روٹی
ایک چھوٹا سا لڑکا تھا میں جن دنوںایک میلے میں پہنچا ہمکتا ہوا
ہم بنجارے دل والے ہیںاور پینٹھ میں ڈیرے ڈالے ہیں
نام ان کا نہ درمیاں آئےنام ان کا نہ درمیاں آئے
دیکھ تو گوری کسے پکارےبستی بستی دوارے دوارے
سب مایا ہے، سب ڈھلتی پھرتی چھایا ہےاس عشق میں ہم نے جو کھویا جو پایا ہے
پچھلے پہر کے سناٹے میںکس کی سسکی کس کا نالہ
پھیلتا پھیلتا شام غم کا دھواںاک اداسی کا تنتا ہوا سائباں
ہم گھوم چکے بستی بن میںاک آس کی پھانس لیے من میں
دنیا بھر سے دور یہ نگرینگری دنیا بھر سے نرالی
ان سیاہ راتوں میںایک بھی نہ یاد آئی
آج دل میں ویرانیابر بن کے گھر آئی
یہ سرائے ہے یہاں کس کا ٹھکانا ڈھونڈویاں تو آتے ہیں مسافر سو چلے جاتے ہیں
آوارہ آوارہ پھرنا چھوڑ کے منڈلی یاروں کیدیکھ رہے ہیں دیکھنے والے انشاؔ کا اب حال وہی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books