aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ibtida"
میں ابتدائے عشق سے بے مہر ہی رہاتم انتہائے عشق کا معیار ہی رہو
کہ وقت کی کوئی ابتدا ہے نہ انتہا ہےیہ ڈور لمبی بہت ہے
یہی فضا تھی یہی رت یہی زمانہ تھایہیں سے ہم نے محبت کی ابتدا کی تھی
گاہ بحیلہ می برد، گاہ بزور می کشدعشق کی ابتدا عجب عشق کی انتہا عجب!
کمال نظم ہستی کی ابھی تھی ابتدا گویاہویدا تھی نگینے کی تمنا چشم خاتم سے
ہر اک زمانہ کی داستاں ہےنہ ابتدا ہے
یہ سمجھ کر جرعۂ پنہاں کوئیشاید آخر ابتدائے راز کا ایما بنے!
اگر حقیقت ہے کچھ تو یہ اک ہوا کا جھونکاجو ابتدا سے سفر میں ہے
نہنگ بننا یہ ان کی تقدیر میں نہیں ہے(نہنگ کی ابتدا میں ہے اک نہنگ شامل
نے ابتدا کوئی نہ کوئی انتہا تریآزاد قيد اول و آخر ضیا تری
اسے تم التجا سمجھوتمہیں بس اتنا
بچھی ہوئی ہے بساط جس کی نہ ابتدا ہے نہ انتہا ہےبساط ایسا خلا ہے جو وسعت تصور سے ماورا ہے
تجھ سے فروغ شمع شبمحفل میں لو کی ابتدا
اک فنا اپنی ابتدا جاناںاک فنا اپنی انتہا جاناں
کہیں ہے ابتدا اس کی کہیں ہے انتہا مظہرکہیں آغاز ہے اردو کہیں انجام ہے اردو
وہ اختیار جو تم نے قفس میں ڈھال دیااسی قفس سے رہائی ہے ابتدا میری
یہیں کی تھی محبت کے سبق کی ابتدا میں نےیہیں کی جرأت اظہار حرف مدعا میں نے
محبت ہار کر بھی سرخ رو ہےمحبت ابتدا ہے انتہا ہے
علم سے ہی ملی ہم کو راہ وفاعلم ہے ابتدا علم ہے انتہا
حقیقت اپنی منوائی حقیقت آشنا ہو کرجو اٹھا ابتدا ہو کر تو بیٹھا انتہا ہو کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books