aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "iktifaa"
اپنے وجود پر اکتفا کرتا ہوںاپنی عمیق روشنی سے نیا جنم لیتے ہوئے
گونگی بہری اندھی محبت پر اکتفا کئے ہوئے ہوںکہ اسیر خواہش و فرمائش کا حق نہیں رکھتے
کہ وہ دو ایک افراد کو گرانے پر اکتفا نہیں کرے گابلکہ کئی انسانوں کے خون سے
ہم گندم پر اکتفا کر لیتےلیکن ہمارے سامنے کچی روٹی کی مہک رکھی گئی
میں ابتدائے عشق سے بے مہر ہی رہاتم انتہائے عشق کا معیار ہی رہو
مشام جاں میں میرے آشتی مندانہ آتی ہوجدائی میں بلا کا التفات محرمانہ ہے
ترے علم و محبت کی نہیں ہے انتہا کوئینہیں ہے تجھ سے بڑھ کر ساز فطرت میں نوا کوئی
یہ سچ نہیں ہےکہ وقت کی کوئی ابتدا ہے نہ انتہا ہے
مکر کی چالوں سے بازی لے گیا سرمایہ دارانتہائے سادگی سے کھا گیا مزدور مات
گاہ بحیلہ می برد، گاہ بزور می کشدعشق کی ابتدا عجب عشق کی انتہا عجب!
اے رحمت تمام مری ہر خطا معافمیں انتہائے شوق میں گھبرا کے پی گیا
ہم سبایک اتفاق کے
کب انتہا ہے کوئی اس کی کب کوئی حد ہےچمک دکھاتے ہیں ذرے اب آسمانوں کو
میں اک غریب کوزہ گریہ انتہائے معرفت
ملک ہیں اتفاق سے آزادشہر ہیں اتفاق سے آباد
علم کی انتہا ہے بیتابیاس مرض کی مگر دوا ہوں میں
مسافر رہ صحرائے ظلمت شب سےاب التفات نگار سحر کی بات سنو
نہ انتہا ہےمسافتوں کا عذاب سانسوں کا دائرہ ہے
اگر مقصود کل میں ہوں تو مجھ سے ماورا کیا ہےمرے ہنگامہ ہائے نو بنو کی انتہا کیا ہے
جن پر میں بہت ناراض تھا اس سےیہ اک طرفہ محبت
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books