aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ilaaqa"
ریت مٹھی میں کبھی ٹھہری ہےپیاس سے اس کو علاقہ کیا ہے
میری راتوں کو کسی درد سے نسبت کیا تھیمیری صبحوں کو دعاؤں سے علاقہ کب تھا
میں اپنے علاقہ کے لوگوں کو بھی گھپلا دوںوہ شوق سیاست دے وہ جھوٹ کا جذبہ دے
اس کا علاقہ نہیں تھاکسی خواب کا یہ وقوعہ نہیں تھا
علاقہ رکھتی ہوںاب بالکل نیا تناظر ضروری ہے
یہ علاقہ کس سلطنت میں شامل ہےملوکیت میری زبان پہ کانٹے
مجھے تسلیم، مرا اس سے علاقہ نہ رہازندگی گویا کوئی سیج رہی پھولوں کی
دکھلا گیا ہےفنا کا علاقہ
یہ واقعہ ہےکہ جو علاقہ تمہارے جلووں کی زد میں آیا
''اب آ کہ مجھ سے تری روح کو علاقہ ہےاب آ کہ میں تو ترے پاس آ نہیں سکتا''
صبا کے سبز خطے سے مرے سکھ کی قلمرو تکتحیر کا علاقہ ہے
زندہ رہنے کے لیےمجھے جو علاقہ دیا گیا ہے
سلاخوں کے اندر کا پورا علاقہ میری دسترس میںدے دیا گیا ہے
آخرش دل میں جگہ کوئی سلامت نہ رہیسو نہ تجھ سے نہ ترے غم سے علاقہ ہے مجھے
کیوں زیاں کار بنوں سود فراموش رہوںفکر فردا نہ کروں محو غم دوش رہوں
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہےپر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے
دنیا کی محفلوں سے اکتا گیا ہوں یا ربکیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو
دیوان سید حامدؔ کے پوتےعلامہ سید شفیقؔ حسن ایلیا کے پوتے
سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہماراہم بلبلیں ہیں اس کی یہ گلستاں ہمارا
لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میریزندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری!
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books