aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ilmii"
علم سے ہر چند تجھ کو کم کیا ہے بہرہ مندلیکن اس سے ہو نہ اے معصوم عورت درد مند
ان پر لا علمی کے شیشے چڑھا دوںاپنے حساس دل کو
اس طرح علمی ستونوں پر اسے قائم کروزلزلہ کیسا ہی سخت آئے مگر جنبش نہ ہو
ایک ہے جنگی شجاعت کا نشاںایک ہے علمی لیاقت کا نشاں
اپنی بے علمی کا اس کو علم ہےنا مناسب ہے اسے جاہل گنوں
مرے کلیجہ کی رگ رگ سے ہوک اٹھتی ہےمجھے مری ہر شکستوں کی داستاں نہ سنا
کہ جو بھی علم سیکھا ہےفقط یہ علم دیتا ہے
وہ جنہیں مجھ سے محبت بھی ہے ہمدردی بھی ہےمیرے علمی شوق کو کہتے ہیں بیکار و فضول
وقت کی جادوگری اک سال میںہر گلی ہر موڑ میرے شہر کا
علمی شغف سے اس کے نہیں کون باخبرہر قلب پر فسانے ہوئے نقش کالحجر
فسردہ رات ستاروں کے قافلوں کو لئےخموش راہوں کی خوابیدہ مستیوں کو سلام
کانوں میں نقرئی بالیاں پہنےکندھوں
ہم تری جستجو میں اگر مر گئےقہقہوں کا مقدر سنور جائے گا
ہم دونوں کے دکھ سانجھے ہیںتیرے پاس تو لا علمی کی دولت ہے
اترتا جاتا ہے رگ رگ میں زہر نومیدینظر کو ملتی ہے ہر سمت نقش نقش میں یاس
لا علمی کے خواب رچے ہیں آنکھوں میںپیوند لگا مقدر قید ہے سانسوں میں
کبھی میں بھی جواں تھا میں بھی حسن و علم رکھتا تھاوہی میں ہوں مجھے اب دیکھ اگر چشم تماشا ہو
تصورات کی دنیا کو ڈھونڈھتا ہوں کہ زیستترے تقاضوں کی حد نقشۂ جہاں میں نہیں
مری امید کو ہے علم اور کسی کو نہیںمرے خیال سے خاموش سہمے سہمے شجر
کیا ہوئیں وحشتوں کی جواں وادیاںمیں کہاں تھا تمناؤں کے پاسباں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books