aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "itaab"
مرے مکان کے آگے ہے ایک چوڑا صحن وسیعکبھی وہ ہنستا نظر آتا ہے کبھی وہ اداس
بھر آیا تھا دل نازک تو کیا عجب اس میںان آنسوؤں میں جھلک تاج کی بھی دیکھی ہو
عجب بلاغت تھی گفتگو میںرواں تھا دریا فصاحتوں کا
نہ عاشقی جنون کیکہ زندگی عذاب ہو
کام عشق کے آڑے آتا رہااور عشق سے کام الجھتا رہا
بہت ہی جلد ترے سر پہ بھی خدا کی قسمخدا کا قہر خدا کا عتاب دیکھیں گے
کوئی قوت اس کی سد راہ بن سکتی نہیںوقت کا فرمان جب آتا ہے بن کر انقلاب
گو یہ دھڑکا ہے کہ ہوں گا مورد قہر و عتابکہہ بھی دوں جو کچھ ہے دل میں تا کجا یہ پیچ و تاب
جمعدار سائے میں بیٹھا ہوا ہےکسی پر اسے کچھ عتاب آ گیا ہے
کیوں ہوئے چل کے مفت میں بد نامبے چلے کیا اٹک رہا تھا کام
کل ہمارے مقابلے پر اتر آؤہم تمہیں ہوشیار کیے دیتے ہیں
میرے مجروح تبسم پہ خفا ہیں احبابمیری مظلوم خموشی پہ ہیں کیا کیا نہ عتاب
عجب خبر تھی کہ جس کی بابتمیں خود سے سچ بولتے ہوئے ہچکچا رہی تھی
دیمک کی طرح چاٹ رہا ہے کوئی کتابکوئی یہ سوچتا ہے کہ اب آئے گا عتاب
دال میں گر گھی نہیں تو ہے عتابگر پسندے کم پڑیں تو ہیں کباب
نزول عتاب کی گھڑینزدیک ہے۔۔۔
بیتے ہوئے دنوں کی ہیں یادیں بھی اک عذابرہتا ہے ذہن و قلب پہ ان کا سدا عتاب
عذاب روح مکانوں کا درد چاٹے گابڑھیں گے شہر تمنا کی سمت سب سائے
زندگی کے عتاب لکھےصداقتوں کے نصاب لکھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books