aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "izhaar-e-shukriya"
وہ جاں فریبیٔ اظہار دل نواز سخنجبیں پہ وسعت قلب و نظر کی تحریریں
یہیں کی تھی محبت کے سبق کی ابتدا میں نےیہیں کی جرأت اظہار حرف مدعا میں نے
جو بیاں اظہار حرف مدعا پر ختم ہواس کی بالکل مختصر تمہید ہونی چاہئے
اظہار بے کسی سے ستم ہوگا اور بھیدیکھا ہمیں اداس تو غم ہوگا اور بھی
کوئی مانوس اشارہلب پہ اظہار خوشی
اظہار و اقرار کے زمردکسی کو دیتا ہوں
اپنے اظہار صد رنگ میںنغمگی انگ میں تیری آواز اور رنگ میں
اک اظہار تنہائی ہےاور جیسے یہ چاند ستارے
مری ہیچ مایہ معیشت کے اظہار فن کے سہارےشکستہ پڑے تھے
اسے کیسے بتاؤں میںکہ اظہار محبت اک پہاڑی راستہ ہے
کر دیا ہے آجمیرے مضمحل اعضا نے اظہار بغاوت برملا
اپنے پیشہ کی مذمت کر کےتجھ سے اظہار محبت کر کے
اس میں اک اظہار بغاوت بھی تو ہےیوں ہی یوں ہی سہی
اظہار محبت کے لیے تم اپنے بوسےکاغذ میں لپیٹ کر بھیج سکتی ہو
زبان ملتی ہے اظہار آرزو کے لئےمحبتوں کے ترانے سنائے جاتے ہیں
پل سے نظمیںنظموں سے اظہار انا کے کتنے دریچے کھل جاتے ہیں
یہ پوجا پاٹھ اپنا روزہ نماز اپنیاظہار عقیدت کا ہے یہ نشاں ہمارا
نقش اظہار محبت کا ابھر جاتا ہےعید آتی ہے تو ماحول سنور جاتا ہے
جینے کی اجازت ہے مرنے کا اشارا ہےاظہار حقیقت پر تعزیر کا دھڑکا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books