aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jaag"
لب اگر نہیں ہلتے ہاتھ جاگ اٹھتے ہیںہاتھ جاگ اٹھتے ہیں راہ کا نشاں بن کر
سنا ہے گھونسلے سے کوئی بچہ گر پڑے تو سارا جنگل جاگ جاتا ہےسنا ہے جب کسی ندی کے پانی میں
میں شہر جا کے ہر اک در پہ جھانک آیا ہوںکسی جگہ مری محنت کا مول مل نہ سکا
کتنی راتیں جاگ کے ساجنآج مجھے یہ رات ملی ہے
نا اس کی آپا خالا ہےیہ سارے جگ میں تنہا ہے
اور معلوم ہے جب دیکھا تھا یہ خواب تمہارااپنے بستر پہ میں اس وقت پڑا جاگ رہا تھا
اس رستے پر چلنے والےخود کو کھو کر جگ پاتے ہیں
مرے دروں میں جاگ اٹھےمرے دروں میں اک جہان باز یافتہ کی ریل پیل جاگ اٹھی
خواب ٹوٹے نہ کوئی جاگ نہ جائے دیکھوجاگ جائے گا کوئی خواب تو مر جائے گا
اور اب اس جگہ وقت کی صبح ہونے سے پہلےیہ ہم اور یہ نوجواں کوزہ گر
ظلم کے ہوتے امن کہاں ممکن یارواسے مٹا کر جگ میں امن بحال کرو
اس جگ کے راج دلارے ہیںمزدور ہیں ہم مزدور ہیں ہم
اور جاگ کے پھر سو جاتا ہوںصدیوں کا پرانا کھیل ہوں میں
کہانیاں جو سنوں ان میں ڈوب جاتا تھاکہ آدمی کے لیے آدمی کی جگ بیتی
ذہن جاگ اٹھتا ہے روح جاگ اٹھتی ہےنقش آدمیت کے جگمگانے لگتے ہیں
رات باقی تھی ابھی جب سر بالیں آ کرچاند نے مجھ سے کہا 'جاگ سحر آئی ہے
رات بھر جاگ کے لکھی ہوئی تحریروں سےاب بھی ان آنکھوں کی تصویر ابھر آتی ہے
وقت سے پہلے جاگ اٹھی ہےنیند ابھی آنکھوں میں بھری ہے
کہ کوئی جاگ نہ جائے!
جاگو سونے والو جاگووقت کے کھونے والو جاگو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books