aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jaagiye"
بے آسوں کی آس ہے تو ہیجاگتے سوتے پاس ہے تو ہی
چاک اس بلبل تنہا کی نوا سے دل ہوںجاگنے والے اسی بانگ درا سے دل ہوں
کچھ بات تھی اس کی باتوں میں کچھ بھید تھے اس کی چتون میںوہی بھید کہ جوت جگاتے ہیں کسی چاہنے والے کے من میں
تو نے خود اپنے تبسم سے جگایا ہے جنہیںان تمناؤں کا اظہار کروں یا نہ کروں
نہ جانے کتنی کشاکش سے کتنی کاوش سےیہ سوتے جاگتے لمحے چرا کے لائے ہیں
وہ معصوم چاہت کی تصویر اپنیوہ خوابوں کھلونوں کی جاگیر اپنی
رات بھر پھونکوں سے ہر لو کو جگائے رکھااور دو جسموں کے ایندھن کو جلائے رکھا
یہ ملیں یہ جاگیریںکس کا خون پیتی ہیں
کتنے دن میں آئے ہو ساتھیمیرے سوتے بھاگ جگانے
یہ کالک بھرتے پھرتے ہیںوہ جوت جگاتے رہتے ہیں
دکھ جو پہنچے تھے تم سے کسی کو کبھیدیر تک اب جگانے لگے ہیں تمہیں
کہا تھا لوٹ آئیےمری قسم نہ جائیے
چند گھڑیوں کے لیے ہوں کہ ہمیشہ کے لیےمری جاگی ہوئی راتوں کو سلا جائیں گے
شب کے جاگے ہوئے تاروں کو بھی نیند آنے لگیآپ کے آنے کی اک آس تھی اب جانے لگی
اور بستر سے کئی بار جگایا بھی ہے تجھ کوچلتے پھرتے ترے قدموں کی وہ آہٹ بھی سنی ہے
برکھا کی ہوائیں گونجتی ہیںجھینگر کے ترانے جاگتے ہیں
جاگتے جیتے ہوئے دودھیا کہرے سے لپٹ کرسانس لیتے ہوئے اس کہرے کو محسوس کیا ہے؟
یہ دکھ تیرا ہے نہ میراہم سب کی جاگیر ہے پیاری
حضور چھوڑیئے ہمیں ہزار اور روگ ہیںحضور جائیے کہ ہم بہت غریب لوگ ہیں
پھر اٹھی آخر صدا توحید کی پنجاب سےہند کو اک مرد کامل نے جگایا خواب سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books