aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jaame"
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہےتو جو مل جائے تو تقدیر نگوں ہو جائے
ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہےخون پھر خون ہے ٹپکے گا تو جم جائے گا
جن کے ہنگامے ابھی دریا میں سوتے ہیں خموشکشتئ مسکين و جان پاک و ديوار يتيم
دل و نظر کی جان تھا وہ دور جو گزر گیانہ اب کسی سے دل لگے نہ اب کہیں نظر جمے
لبریز ہے شراب حقیقت سے جام ہندسب فلسفی ہیں خطۂ مغرب کے رام ہند
کہ اپنی فرد عمل سنبھالےاٹھے گا جب جمع سرفروشاں
پر تھا پہلوئے مسجد جامعروشنیاں تھیں ہر سو لامع
بہشت جوانی کا تحفہ سمجھیےشراب محبت کا اک جام رنگیں
مقتل میں کچھ تو رنگ جمے جشن رقص کارنگیں لہو سے پنجۂ صیاد کچھ تو ہو
اکبرؔ نے جام الفت بخشا اس انجمن کوسینچا لہو سے اپنے راناؔ نے اس چمن کو
آج کتنا فرق فل اسٹاپ اور کامے میں تھاباپ کا روزہ تھا بیٹا عید کے جامے میں تھا
آئی تب رشوت کی چڑیا پنکھ اپنے کھول کرورنہ مر جاتے میاں کتے کی بولی بول کر
اٹھے گا جب جام سرفروشاںپڑیں گے دار و رسن کے لالے
مگر سماوی خرام والےجو پست و بالا کے آستاں پر جمے ہوئے ہیں
لگی نہ میری طبیعت ریاض جنت میںپیا شعور کا جب جام آتشیں میں نے
جب سے بے نور ہوئی ہیں شمعیںخاک میں ڈھونڈھتا پھرتا ہوں نہ جانے کس جا
اور اک جام مئے تلخ چڑھا لوں تو چلوںابھی چلتا ہوں ذرا خود کو سنبھالوں تو چلوں
بھڑکتے سینوں میں بس رہی ہیں قرار بن کر تری ادائیںترستی روحوں کو جام عشرت پلا رہی ہیں تری وفائیں
وصل کے اسباب پیدا ہوں تری تحریر سےدیکھ کوئی دل نہ دکھ جائے تری تقریر سے
میں ابھی سوچ رہا ہوں کہ اگر تو مل جائےزندگی گو ہے گراں بار پہ اتنی نہ رہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books