aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jaan-daar"
جان دار لگتی ہیںشاندار لگتی ہیں
اپنے پر تولنے لگے تھےپھر جان دار ہونٹوں
تم ہر جان دار کو دیکھواک دوسرے کا ہے وہ نوالہ
جو کوئی بھی جاں دار و بے جان مخلوق کے لمس سےآشنا تک نہیں ہو
گرمی سے تڑپ رہے تھے جان داراور دھوپ میں تپ رہے تھے کہسار
تیرا کمال ہستی ہر جان دار میںتیری نمود سلسلہ کوہسار میں
ہو گئے ایسے میں سب جاں دار خوشلہلہاتا سبزہ خوش اشجار خوش
ہر جان دار کرنے لگا ہے یہی سوالپانی اگر نہ ہوتا تو کیا ہوتا اپنا حال
یہ وہ جاں دار ہیں کہ جن کے لئےلفظ آسودگی بہشت خیال
ہے اپنے آنسوؤں سے مجھ پہ آئینہ غم حیاتیہ بے قصور جان دار درد جھیلتے ہوئے
پھیل جائے اسی روضہ کا جو سمٹا دامنکتنے جاں دار جنازوں کو بھی مل جائے مزار
کتنا خوبصورت کتنا جان دار ہے وہ شہر جسے میری بند آنکھوں کے علاوہکسی اور نے نہیں دیکھا
بعض آئینے بھی جاں دار ہوا کرتے ہیںوہ جو سینے سے لگا لیں گے تو پھر کیا ہوگا
جب درد کی لہریں ڈوب گئیںجب آنکھیں چہرہ بھول گئیں
جاں دار کوئی جا کے وہاں رہ نہیں سکتایعنی کہ وہ اک خطۂ بے آب و ہوا ہے
جب درد کے ناتے ٹوٹ گئےجب منظر منظر پھیلے ہوئے
کون جانے ڈال کتنے رنگ بوئے گیپر ہماری قبر ہمیں بوتی نہیں
زندگی راحت جاں درد دل زار بھی ہےبانجھ کھیتی بھی ہے اور کشت گہر بار بھی ہے
تنہا جاندرد کی راہوں میں ہلکان
یوں تو پہلے بھی مرے واسطے کبکون سی رات تھی جب درد کی سوغات نہ تھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books