aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jaanib-e-dasht-ezar"
جہاں پہ خواب رکھے ہیںاسی دریچے سے
میری آنکھوں کو مت دیکھوان کی اوٹ میں شام غریباں ان کی آڑ میں دشت ازل ہے
میں وہی قطرۂ بے بحر وہی دشت نورداپنے کاندھوں پہ اٹھائے ہوئے صحرا کا طلسم
وہی ٹوٹ کے گرتے لمحوں کی لاشیںوہی ریزہ ریزہ شعاعوں کی آہیں
ایسی تنہائی کہ گھر دشت لگےایسا سناٹا اگر پتہ ہلے
پرندہ جو ہونٹوں پہ پر تولتا تھااسے باز رکھنے کی خاطر اک آسیب تھا میرے در پے
اب بھی روشن ہیں وہی دست حنا آلودہریگ صحرا ہے نہ قدموں کے نشاں باقی ہیں
چار جانب ہے یہی شور دوالی آئیسال ماضی کی طرح لائی ہے خوشیاں امسال
وہ کچھ دوشیزگان ناز پرورکھڑی ہیں اک بساطی کی دکاں پر
تو نے کیوں اپنے گالوں پہ سرسوں ملیتو نے کیوں اپنی آنکھوں میں چونا بھرا
اپنے اجداد کے آثار کے دیرینہ فقیرکاسہ بر دوش سر دست عطا جاتے ہیں
خلقت شہر کی جانب سے ملامت کا عذابجس نے اکثر مجھے ہونے کا یقیں بخشا تھا
مجھے نعروں سے رغبت ہےوہ میرے خون کی حدت کا باعث ہیں
یہ زندگی کا سفر عجب ہےکہ اس میں جو بھی ملا
تھی اک ایسی رات کہ ہم دونوں تنہا تھےچاند بھی ہم بھی
آنسوؤں میں پھر جھلکتا ہے لہوآہ یہ ٹوٹے ہوئے جام و سبو
میں نے دجلہ و فرات کے مشرق میںایک قدیم اور روشن پیڑ کے نیچے
آسماں کتنا خوبصورت ہےلیکن اے شاہکار دست ازل جس طرف کا ترا ارادہ ہے
دائرے سے ٹوٹ کر گر پڑیں گے ابھیاور ہم اپنے ہونے کی پاداش میں
سرشار نگاہ نرگس ہوں پا بستۂ گیسوئے سنبل ہوںیہ میرا چمن ہے میرا چمن میں اپنے چمن کا بلبل ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books