aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jadal"
افلاس زدہ دہقانوں کے ہل بیل بکے کھلیان بکےجینے کی تمنا کے ہاتھوں جینے کے سب سامان بکے
اپنوں سے بیر رکھنا تو نے بتوں سے سیکھاجنگ و جدل سکھایا واعظ کو بھی خدا نے
مجھے ہنگامہ جنگ و جدل میں کیف ملتا ہےمری فطرت کو خوں ریزی کے افسانے سے رغبت ہے
بنام امن ہیں جنگ و جدل کے منصوبےبہ شور عدل تفاوت کے کارخانے ہیں
وہی جنگ و جدل وہی جھگڑےوہی بغض و عناو کے رگڑے
جو تعلیم دیتا ہے جنگ و جدل کیکبھی مصلح ملک و ملت نہیں ہے
جو تعلیم دیتا ہے جنگ و جدل کیوہ ہے انتہائی خرد مند و دانا
الجھا ہوا ہے باہمی جنگ و جدل میں کیوںدنیا پہنچ گئی ہے کہاں سے کہاں نہ پوچھ
دنیا سے دور جنگ و جدل کا دھواں رہےگھر میں گلی میں گاؤں میں امن و اماں رہے
حل جن کا عمل سے ہے پیکار و جدل سے ہےان زندہ مسائل پر بحث نظری کیوں ہے
کب تک یہ گرفتار قتال و جدل و جنگاب اس کی عداوت کو محبت سے بدل دے
خون چشیدہ صدیوں کا وہ گھور اندھیرا بکھر گیاجنگ و جدل کا جذبہ جاگا امن کا پرچم اتر گیا
جنگ و جدل کی بھول کے ساری حکایتیںسنتوں کی صوفیوں کی روایت کریں تلاش
شور ہے جنگ و جدل کا کہرامشور ہی امن کا بھی نعرہ ہے
تو جو چاہے تو اٹھے سینۂ صحرا سے حبابرہرو دشت ہو سیلی زدۂ موج سراب
ترے جمال کی رعنائیوں میں کھو رہتاترا گداز بدن تیری نیم باز آنکھیں
یہ روپہلی چھاؤں یہ آکاش پر تاروں کا جالجیسے صوفی کا تصور جیسے عاشق کا خیال
ملاقاتیں جو ہوتی ہیںجمال ابر و باراں میں
تہمتن یعنی رستمؔ تھا گرامی سامؔ کا وارثگرامی سامؔ تھا صلب نر مانیؔ کا خوش زادہ
ہوئے احرار ملت جادہ پیما کس تجمل سےتماشائی شگاف در سے ہیں صدیوں کے زندانی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books