aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jafaa.e.n"
وفا کے پیمان سب بھلا کرجفائیں کرتے وفا کے قاتل
مجھ سے یہ تازہ بلائیں نہیں دیکھی جاتیظالموں کی یہ جفائیں نہیں دیکھی جاتیں
روحیں سنسان یتیمان پہ ہمیشہ کی جفائیں بھاری
کچھ بول مرے محبوب خداکیوں اس پہ جفائیں کرتا ہے
یہ دنیا ہم نے دیکھی ہے دنیا کی جفائیں دیکھی ہیںاس دنیا کا کچھ علم نہیں اس کی تو بلائیں دیکھی ہیں
کس قدر ہم پہ جفا گر نے جفائیں توڑیںتختۂ مشق ستم مورد بے داد رہے
جہاں صرف تیرے ہی نقش قدم ہوںمحبت کی وہ رہ گزر چاہتا ہوں
نظام بزم انساں میں وہی ظالم تعیش ہےہوسکاری کی محفل میں وہی کافر جفائیں ہیں
ہم سے پہلے تھا عجب تیرے جہاں کا منظرکہیں مسجود تھے پتھر کہیں معبود شجر
کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیںیہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
نثار میں تری گلیوں کے اے وطن کہ جہاںچلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے
یہ دنیا جہاں آدمی کچھ نہیں ہےوفا کچھ نہیں دوستی کچھ نہیں ہے
دشت تنہائی میں اے جان جہاں لرزاں ہیںتیری آواز کے سائے ترے ہونٹوں کے سراب
گل کی کلی چٹک کر پیغام دے کسی کاساغر ذرا سا گویا مجھ کو جہاں نما ہو
جب گھلی تیری راہوں میں شام ستمہم چلے آئے لائے جہاں تک قدم
کہ آخر اس جہاں کا ایک نظام کار ہے آخرجزا کا اور سزا کا کوئی تو ہنجار ہے آخر
اور یہ سفاک مسیحا مرے قبضے میں نہیںاس جہاں کے کسی ذی روح کے قبضے میں نہیں
سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہماراہم بلبلیں ہیں اس کی یہ گلستاں ہمارا
یہ دنیا جہاں بزم آرائیاںیہ محفل یہ میلے یہ تنہائیاں
جہاں بانی سے ہے دشوار تر کار جہاں بینیجگر خوں ہو تو چشم دل میں ہوتی ہے نظر پیدا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books