aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jagne"
چاک اس بلبل تنہا کی نوا سے دل ہوںجاگنے والے اسی بانگ درا سے دل ہوں
کیا زمانے کو تو عزیز نہیںاے وطن تو تو ایسی چیز نہیں
بے آسوں کی آس ہے تو ہیجاگتے سوتے پاس ہے تو ہی
جھلک رہا ہے پڑا چاندنی کے درپن میںرسیلے کیف بھرے منظروں کا جاگتا خواب
جو رات جاگنے کی تھی وہ ساری راتخواب دیکھ دیکھ کر گزارتے رہے
پچھلے پہر کے سناٹے میںروتے روتے جاگنے والے
گزرتی رات کے ننگے بدن پر تل کی صورت قائم و دائمہمیشہ جاگنے والا ستارا
بہت سحر آور سہی جاگنے اور سونے میں اکخواب موہوم سے کچھ زیادہ نہیں
کہ مجھ کو رات دن جگنے کی عادت ہو گئی ہےاور محبت کے لیے یہ عمر کی دولت پڑی ہے
جاگنے سلانے میںرات کتنی ماہر ہے
تیری صورت میرے ہونے اور نہ ہونےجاگنے سونے کی اس دھوپ اور چھاؤں میں
کبھی روح کی بے کسی کی کہانیکبھی جاگنے کی ہوس کو جگانا
جو راتوں میں مری خاطر بہت بے چین رہتی ہےجو میرے جاگنے سے پہلے پہلے جاگ جاتی ہے
ٹوٹے خوابوں کی دھجیاںرات بھر جاگنے کا صلہ ہے
مری آنکھوں کو راتیں جاگنے کا غم نہیں تھا جبمرے ہاتھوں میں بکھری سلوٹیں شکوہ نہ کرتی تھیں
میری تنہائی کی خاموش فضا گاتی ہےروشنی جاگنے لگتی ہے سیہ خانے میں
مگر ہم تونہ جانے کیا سمجھتے تھے سحر تک جاگنے کو
اور صبح جاگنے پرمجھے تکیے کے نیچے
ارے میں جو خدا مانگتا ہوں وہ تم دیتے نہیںآگ جلانے کی ترکیب تو میں نہیں جانتا
جاگنے دو مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books