aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jahaaz"
مرے ہی متوازی چل رہے ہیںمیں ہر ہوائی جہاز کا آخری بسیرا
آسماں آج اک بحر پر شور ہےجس میں ہر سو رواں بادلوں کے جہاز
جہاز بندرگاہوں میں کھڑے ہیںاور گھروں، گوداموں، دکانوں میں
جہاز رانوں کو بھی تعجب ہے میرے اس عزم مطمئن پرکہ آندھیاں چل رہی ہیں تند اور میں اپنی کشتی چلا رہا ہوں
کھیل کھیل میں ہوائی جہاز بنا کرآسمان میں اڑا دیا
ریل، موٹر، جہاز ،طیارےخود یہ تیار ہم کریں سارے
بے شک مواصلاتی قدم انقلابی ہےاٹکے جہاں پہ کہہ دیا فنی خرابی ہے
عینک کے نیچے دبے اخبار میںدو ہوائی جہاز ٹکرا جاتے ہیں
''کوئی معشوق بصد شوکت و ناز آتا ہےسرخ بیرق ہے سمندر میں جہاز آتا ہے''
جہاز کے کارخانے بیرون ملک جس کے بنے ہوئے ہیںوہ جس کی خاطر کہ بیوک امپالا فورڈ آرڈر پہ بن رہی ہے
جہاز آرام کرتے ہیںجہازی شہر کے عشرت کدوں میں غوطہ زن ہوں گے
مگر یہ اچھا ہوا کہ اس دمکھجور بھر کر جہاز آئے
اس کی خاطر کل جہاں پیدا ہوایہ زمیں یہ آسماں پیدا ہوا
آفتاب بن کے آ گئیبلور کا جہاز
جہاں پہ میرے نشان پا اب تھکے تھکے سے گرے پڑے تھےحریم محمل میں وہ سفیر نوید پرور
آپ دونوں لڑ پڑے تو جانے کیا ہو جائے گادو منٹ میں اس جہاں کا خاتمہ ہو جائے گا
ڈوبتے ہوئے جہاز میں بھاگنے والےآخری چوہے کو بھی تو
جہاز اور کشتیاں دیکھویہ دنیا کتنی پیاری ہے
پلٹ کے دیکھاکوئی ہوائی جہاز پرواز کر رہا تھا
بھیو کے جہاز میں بیٹھی ہوئی ننھی چڑیاکیوں اڑتی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books