aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jak.Daa"
برق پا لمحوں کی اک زنجیر میں جکڑا ہواوہ شکستہ پا انہی رستوں سے گزرا
قرضے میں اس کا جکڑا ہوا ہاتھ پیر ہولیکن نصیب بکرے کو جنت کی سیر ہو
میری ہی طرح سے تم بھی تو ہو آوارہ مزاجکتنی بانہوں نے تمہیں شوق سے جکڑا ہوگا
کھانستا رہتا ہے جو ابشاید کینسر نے اس کو بھی جکڑا ہے
وہ جانے تجھ کو کیسا نام دےمرے احساس کو کس شک نے جکڑا ہے
اکڑ شاہ نے گردن سے جکڑا اسےلگا کر بہت زور پکڑا اسے
میں اک ماس بن کر کسی سخت گھیرے میں جکڑا ہوا تھامیں خونیں اندھیروں میں لتھڑا ہوا تھا
قافیے کو روک پھر آنے لگا)سوچتا ہوں بحر کی موجوں میں جکڑا ہوں ابھی
سارا منظر کیف کے اک لمحے میں بے بسلذت کی بانہوں میں جکڑا ہمک رہا تھا
خوابوں کی لذت ہے کیسیجن میں جکڑا
گورے دن کےمکڑی جال میں جکڑی
پا بہ زنجیر وہ جکڑا ہوا خرکاروں میںکوہ و صحرا میں کبھی دشت میں ویرانوں میں
گردن سے دونوں کو پکڑااور اپنے پنجوں میں جکڑا
زنجیروں میں جکڑا وجودآخری شب کا
بیچارہ جکڑا اور بے بس پڑا تھااب کیا ہوگا
اس کو مضبوطی سے جکڑاخوب اسے جالے میں لپٹا
کئی قرضوں میں جکڑا ہےاسے اک عمر کے بدلے
مجھے جکڑا ہوا ہےماں
یادوں کے پنجرے میں جکڑا ہوا
مجھے رسی نے جکڑا ہےمجھے کہتے ہیں تم آزاد ہو، اپنے لیے چن لو
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books