aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jale"
دیپ جس کا محلات ہی میں جلےچند لوگوں کی خوشیوں کو لے کر چلے
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہےتو جو مل جائے تو تقدیر نگوں ہو جائے
بصارتوں پہ وہ جالے پڑے کہ دونوں کوسمجھ میں کچھ نہیں آتا کہ ماجرا کیا ہے
نہ جانے کتنی کشاکش سے کتنی کاوش سےیہ سوتے جاگتے لمحے چرا کے لائے ہیں
اپنی گہناتی ہوئی کوکھ کو محسوس کیا ہے؟جسم سو بار جلے تب بھی وہی مٹی ہے
یہ دکھ وہ جانے جس پہ کہ آتی ہے مفلسیکہیے تو اب حکیم کی سب سے بڑی ہے شاں
دھوپ جلے کہیں سایہ چاہیںاندھی راتیں دیپ دوالی
جلے اکیلے پن میںملے ہر اک محفل میں
یہ جلوے پیکر شب-تاب کے یہ بزم شہودیہ مستیاں کہ مئے صاف و درد سب بے بود
جب بنجر بن میں آگ جلےدل دکھتا ہے
کرو تم نہ حاسد کی باتوں پہ غورجلے جو کوئی اس کو جلنے دو اور
میرا آنچل جلے اور میں چپ رہوںظلم سہتی رہوں اور میں چپ رہوں
اپنے چمن کے جلے ہوئے پودوںاور گرد آلود درختوں کی
مکھی بھنگے بھن بھن کرتےڈھونڈے ہیں مکڑی کے جالے
ناز سے حوریں ترانے حمد کے گانے لگیںعورتیں بھر بھر کے اپنی جھولیاں جانے لگیں
بڑے غضب کا گلستاں میں جشن عید ہواکہیں تو بجلیاں کوندیں کہیں چنار جلے
سر آئینہ کوئی شمع جلےکوئی شمع جلے اور بجھ جائے مگر عکس رہے آئینے میں
بورائی الہڑ خوشبوئیںچاند جلے رہتے ہیں شب بھر
کہ ہونٹوں کا رس کیا ہوتا ہےکیسے آنکھ سے گرتے آنسو موتی بن جاتے ہیں
قمقمے جلے گھر گھر روشنی ہے پٹ پٹ پرلے کے کوئی منگل گھٹ چھا گیا ہے گھٹ گھٹ پر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books