aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jallaad"
اے عشق یہ کیسا روگ لگا جیتے ہیں نہ ظالم مرتے ہیںیہ ظلم تو اے جلاد نہ کر
خوں پر گواہ دامن جلاد کچھ تو ہوجب خوں بہا طلب کریں بنیاد کچھ تو ہو
مہرےجلاد
درد بے رحم ہےجلاد ہے درد
قید و بند کے جلادتم کو پا نہیں سکتے
کتنے جلاد ہیں ٹیچر ارے اللہ اللہہم بھی منہ ان کا چڑھائیں تو مزہ آ جائے
تمام جلاد منتظر ہیںکہ کون سی حد جناب جاری کریں
سادگی حسن کا مجروح تبسم بن کرکسی جلاد کے چہرے پہ کھلی جاتی ہے
پھر اسی طرح اسے کھینچ کے باہر لائیںاور جلاد کو دیں حکم کہ ہاں تیغ بزن
تجھے کہتے رہے منگل کبھی جلاد کہتے ہیںبتا اے سرخ سیارے ترے حالات کیسے ہیں
دن کھڑا ہوتا ہے جلاد کے مانند سبھی راتوں پررات ڈائن کی طرح
ابھی اس نقطۂ آخر کے زینے تک نہیں آتاجہاں جلاد کا گھر ہے
طوق کو اور زنجیر کوقید کو اور جلاد کو
کرنے دیتا نہیں جلاد زباں سے اف تکدل میں کہتا ہے غریبوں کا سوال اچھا ہے
کسی جلاد کے قدموں کی آوازیں مسلسلسن رہی تھیں
ہم نے پیچھے نہ ہٹایا کبھی میداں سے قدمتیغ کھینچے ہوئے گو سامنے جلاد رہے
مجھ سے جلاد نےتختۂ دار پر
وہ ستم ایجاد ہے وہ بانیٔ بیداد ہےحسرتوں کا خون کرتا ہے بڑا جلاد ہے
زندگی کی بے ثباتی کا خوفدیو ہیکل جلاد کی صورت مجسم ہو کر
جس میںوقت جلاد بن کے رہتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books