aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jalva-afroz"
سارباںمحمل پہ جلوہ افروز ہیں دراز
وہی جلوہ افروز ہے میرے دل میںاسی کے کرم سے ضیا بار ہوں میں
میری خود بینیاں نہ لے مجھ سےجلوہ افروز مہوشاں نہ بنا
جتنی دنیا میں کتابیں ہیں رقم کیں تو نےجلوہ افروز نظر پیارے قلم کیں تو نے
آنکھوں میں اتر کر دیکھیں تو حسن دو عالم پائیں گے جلوہ افروزپورے پورے نگار خانے میرے بھی صنم خانے تیرے بھی صنم خانے
اس حسن کو اب کیجیے کس حسن سے تعبیریہ حسن نظر پاش ہے یا عکس تخیل
جوہر افروز کبھی جلوۂ عرفان و یقیںوسوسے بطن میں اس کے کبھی در آتے ہیں
ہر جلوہ جہانگیر تھا جس وقت جواں تھیکہتے ہیں جسے نورجہاں نور جہاں تھی
میں ہی بزم ذات میں رونق افروزجلوہ ہائے ذات کو دیتا ہوں داد!
سکوت شب کی ہے جلوہ فروشیہے موجودات پر چھائی خموشی
ابر گوہر بار بن کر ہند میں آیا تھا تواہل دنیا کے لئے پیغام حق لایا تھا تو
ہے نظر افروز اگرچہ جلوۂ برق تپاںخرمن دہقاں سے لیکن پوچھ اس کی داستاں
اے دکن کی سر زمیں اے قبلۂ ہندوستاںتیرے ذرے مہر ہیں تیری زمیں ہے آسماں
محبت جس میں لغزش بھی حصول کامرانی ہےمحبت جس کی ہر کاوش سرور جاودانی ہے
آنکھ والو حسن وحدت کا تماشا کیوں نہ ہودل ہے تو راز حقیقت کی تمنا کیوں نہ ہو
یہ سب ادراک کا دست جنوں ہےپس ادراک جلوہ آفریں ہے عقل کی جادو نگاہی
رات اک گھر جل گیا!گھر جلا تو آگ میں
انسان کو بھگوان نظر آئے گا کیوں کردرشن کے لئے نینوں میں شکتی ہی نہیں ہے
ابھی مٹھیوں میں ہوا قید ہےابھی آنکھ کا رنگ میلا نہیں ہے
انسان کو بھگوان نظر آئے گا کیوں کرروشن کے لیے نینوں میں شکتی ہی نہیں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books