aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jalva-e-husn"
جلوۂ حسن ازل آئے تصور میں اگرگوشۂ دل میں مچلتے ہوئے ارماں ہوں گے
جلوہ حسن کہ ہے جس سے تمنا بے تابپالتا ہے جسے آغوش تخيل ميں شباب
جلوۂ حسن کو کچھ اور ضیا ریز کرواپنے سینے سے ابھرنے والے
دیپ ہی دیپ ہیں ہر سمت جدھر بھی دیکھوجلوۂ حسن تناسب ہے سوا آج کی رات
جلوۂ حسن معانی سے نہ سینکی جب نگاہجب عروس فکر کی خلوت سجا سکتے نہیں
جلوۂ حسن کو مستور ہی رہنے دیتےحسرت دل کو گنہ گار نہ کر دینا تھا
اے ستی اے جلوہ گاہ شعلۂ تنویر حسنپاک دامانی کا نقشہ ہے تری تصویر حسن
ترسی ہوئی نظروں کو اب اور نہ ترسا رےاے حسن کے سوداگر اے روپ کے بنجارے
سپنوں کے شیلاٹ کی رانیآئینوں میں حسن شکستہ دیکھ رہی ہے
اے مرے سوچ نگر کی رانی اے مرے خلد خیال کی حوراتنے دنوں جو میں گھلتا رہا ہوں تیرے بنا یونہی دور ہی دور
جلوۂ حسن کے اخراج کا عالم دیکھومیری نظروں میں ہیں رقصاں سے شرر آج کی رات
جلوۂ حسن میں شامل تھی نکو کاری بھیدرد آیا ترے حصے میں، تو خودداری بھی
جلوۂ نور ازل عالم تنویر میں تھایعنی جو کچھ بھی تھا بس خاک کی تعمیر میں تھا
خوب ہوئے نظر نظر کوچۂ اعتبار میںکتنے ہیں چاک دیکھیے جلوۂ پردہ دار میں
جلوۂ ذات و صفاتاک جہان ممکنات
جلوۂ صبح سےہر چیز نکھر جائے گی
جوہر افروز کبھی جلوۂ عرفان و یقیںوسوسے بطن میں اس کے کبھی در آتے ہیں
کلۂ کوہسار پرجلوۂ زرنگار دیکھ
اسے قید زماں میں جلوۂ نور ازل جانودم جبریل سمجھو یا متاع کن فکاں سمجھو
پانے کو اس کا جلوۂ اسرار آگہیپھر رفتہ رفتہ یار اسی کے سراغ میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books