aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jantii"
تم کون ہو یہ خود بھی نہیں جانتی ہو تممیں کون ہوں یہ خود بھی نہیں جانتا ہوں میں
(یہ میری ایک خواہش ہے جو مشکل ہے)وہ نجمؔ آفندی مرحوم کو تو جانتی ہوگی
پیپ بہتی ہوئی گلتے ہوئے ناسوروں سےلوٹ جاتی ہے ادھر کو بھی نظر کیا کیجے
تاریخ جانتی ہے زمانہ گواہ ہےکچھ کور باطنوں کی نظر تنگ ہی سہی
میں جانتی ہوں کہ تم سن نہیں رہے مری باتسماج جھوٹ سہی پھر بھی اس کا پاس کرو
وقت کیا چیز ہے تو جانتی ہے؟وقت اک ایسا پتنگا ہے
تو نہیں جانتینیند کی گولیاں کیوں بنائی گئیں
بہت یاد آتا ہے گزرا زمانہوہ ہرچند مجھ کو نہیں جانتی تھی
رو کر کہا خموش کھڑے کیوں ہو میری جاںمیں جانتی ہوں جس لیے آئے ہو تم یہاں
ہر اک حسن کے راز کو جانتی ہیںکہ ہم ایک سنسان حجرے کی اس رات کی آرزو ہیں
کہ شمع حیا رہ گئی جھلملا کرنہیں جانتی ہے مرا نام تک وہ
میں قید میں بچے جنتی ہوںجائز اولاد کے لئے زمین کھلنڈری ہونی چاہئے
شاید اسی لیےدنیا کو زیادہ جانتی ہے
پڑی ہوئی ہوں میں تیرے دروازےتجھ کو اپنا جانتی ہوں میں
جانتی ہوں مرا بولنا جرم ہےاور پھر شاعری تو کڑا جرم ہے
سرشاری دے رہا ہےوہی مجھے جانتا نہیں
میں اس کے چہرے کو جانتی ہوںکہ اس کا چہرہ
دنیا یہ جانتی ہے غزل گو نحیفؔ ہیںان کی غزل سنائیے ہولی کا روز ہے
سنو میں جانتی ہوں یہ دسمبر ہےوہاں سردی بہت ہوگی
وہ خواب چننا جانتی تھیوہ خواب بننا جانتی تھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books