aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jauharii"
خوش گوہری دے آب کواور خاک کو خوش جوہری
سارے الفاظ قیمتی گوہرجوہری کی دکان ہے اردو
میزائل داغا جا بھی چکااک جوہری رقص کے تھمنے تک
اور اس نے طرح طرح کےمہلک کیمیائی جوہری اور نفسیاتی ہتھیار ایجاد کر لیے ہیں
اپنے اک ہاتھ میں ارض محکوم اور دوسرے ہاتھ میںجوہری بم لیے
توانائی جس کو کہیں جوہریبنے اس سے ہتھیار سب ایٹمی
سمیٹ لینی چاہئے نفرت اور بد صورتیمیں میزائل اور جوہری بم
میں جوہر پر مقدم ہوںمرے پاؤں کی بیڑی یہ زمانہ بن نہیں سکتا
جوہری زہر گھل گیا ہےتجلیٔ لم یزل کہاں کی
گرمیٔ خورشید سے سونا پگھلتا ہے کہیںجوہری بھی نقص کے سانچے میں ڈھلتا ہے کہیں
وہ چرخ زندگی کا دمکا ہوا ستاراہر چشم جوہری کا مقصود تھا یہ موتی
کپڑا دے کر درزی کے گھر چوہا گیا بڑے بازاربولا جوہری سے اے بھائی دے سچا گوٹا گز چار
مجھے جوہری بم کہیں چھپا دینا چاہئےایسا نہ ہو کہ سراجؔ کھیلنے کے لئے لے جائے
کتنے بیتاب ہیں جوہر مرے آئینے میںکس قدر جلوے تڑپتے ہیں مرے سینے میں
تربیت عام تو ہے جوہر قابل ہی نہیںجس سے تعمیر ہو آدم کی یہ وہ گل ہی نہیں
تری فطرت امیں ہے ممکنات زندگانی کیجہاں کے جوہر مضمر کا گویا امتحاں تو ہے
جوہر انساں عدم سے آشنا ہوتا نہیںآنکھ سے غائب تو ہوتا ہے فنا ہوتا نہیں
خوش نما شہروں کا بانی راز فطرت کا سراغخاندان تیغ جوہر دار کا چشم و چراغ
چشم سیاہ میں وہ تلاطم ہے نور کاجیسے شراب ناب میں جوہر سرور کا
ہندہؔ ہے تو سالاری کا دکھلاتی ہے جوہرہے رابعہؔ بصری تو یہ ولیوں کی ہے ہمسر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books