aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "je"
(یہ میری ایک خواہش ہے جو مشکل ہے)وہ نجمؔ آفندی مرحوم کو تو جانتی ہوگی
گانا جو ہے شب کو تو سحر کو ہے تلاوتاس رمز کے اب تک نہ کھلے ہم پہ معانی
دہک اٹھا ہے طراوت کی آنچ سے آکاشز فرش تا فلک انگڑائیوں کا عالم ہے
کسی مقام پہ حاصل نہیں قرار مجھےسحر کو ہوں جو برہمن تو شام کو محمود
جیتے جی ہم تم رہے گر یک دل و یکجا تو کیاتا دم آخر بھرا گر دم محبت کا تو کیا
ہمیشہ وعدے کیے اب کے مل ہی جا آ کرحیات و وعدہ و دنیا کا اعتبار نہیں
رنگ فطرت ہے وجہ حیرانیعقل ہے اور حیائے نادانی
تیرتے رہنا خلا میں دل لگی سمجھا ہے وہآدمی خود کو ز فرط سادگی سمجھا ہے وہ
درد دل درد آفریں کو سناکر گزر جی میں ہے جو کچھ ٹھانی
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہےتو جو مل جائے تو تقدیر نگوں ہو جائے
کسی کو موت سے پہلے کسی غم سے بچانا ہوحقیقت اور تھی کچھ اس کو جا کے یہ بتانا ہو
وہی جو من کا میت ہواسی کے پریم میں رہوں
جو عشق کو کام سمجھتے تھےیا کام سے عاشقی کرتے تھے
تعارف روگ ہو جائے تو اس کا بھولنا بہترتعلق بوجھ بن جائے تو اس کو توڑنا اچھا
زیر دستوں کے مصائب کو سمجھنا سیکھاسرد آہوں کے رخ زرد کے معنی سیکھے
تھی تو موجود ازل سے ہی تری ذات قدیمپھول تھا زیب چمن پر نہ پریشاں تھی شمیم
وہ دن کہ جس کا وعدہ ہےجو لوح ازل میں لکھا ہے
میں نے مانا کہ وہ بیگانۂ پیمان وفاکھو چکا ہے جو کسی اور کی رعنائی میں
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہےپر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے
گزرنے پاتی تو شاداب ہو بھی سکتی تھییہ تیرگی جو مری زیست کا مقدر ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books