aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jhaa.dtaa"
اس رنجوری سفر سے بے بس لوٹتے ہوئےمیں جوتوں سے مٹی جھاڑتا ہوں
جھڑتا چونا گرتی مٹی نیم معلق دیوار و درچپکے چپکے روتے ہیں
عقابی شان سے جھپٹے تھے جو بے بال و پر نکلےستارے شام کے خون شفق میں ڈوب کر نکلے
اور آدمی ہی چور ہے اور آپی تھانگ ہےہے چھینا جھپٹی اور بانگ تانگ ہے
شاداب کنار دریا پراور پیار سے آ کر جھانکتا ہے
سنبھلو کہ وہ زنداں گونج اٹھا جھپٹو کہ وہ قیدی چھوٹ گئےاٹھو کہ وہ بیٹھیں دیواریں دوڑو کہ وہ ٹوٹی زنجیریں
کوئی بس یوں ہی تاکتا جھانکتا تھاکبھی چوٹ کھانا کبھی مسکرانا
یہ ضابطہ ہے کہ باطل کو مت کہوں باطلیہ ضابطہ ہے کہ گرداب کو کہوں ساحل
ہر ایک چیز کی وہ خواب ناک اصلیتمرے شعور کی چلمن سے جھانکتا تھا کوئی
کھپ گئے کتنے بن کے جھاڑوں میںمر گئے سیکڑوں پہاڑوں میں
راتوں کی تیرگی ہے جو پر ہول غم نہیںصبحوں کا جھانکتا ہوا چہرہ حسین ہے
بس اک لمحہ کا جھگڑا تھادر و دیوار پر ایسے چھناکے سے گری آواز جیسے کانچ گرتا ہے
جھڑ کر رہی ہیں جھڑیاں نالے امنڈ رہے ہیںبرسے ہے منہ جھڑا جھڑ بادل گھمنڈ رہے ہیں
ماحول نے کھایا پھر پلٹاناگاہ تغیر آ جھپٹا
بھری دوپہر میں سر اپنا جو ڈھک کر ملنے آتی تھیںجو پنکھے ہاتھ کے جھلتی تھیں اور بس پان کھاتی تھیں
اس دریچے میں سے جوجھانکتا ہے ساتویں منزل سے کوئے بام کو!
گری دھڑام سے گھائل پیڑوں کی نیلی دیوارکٹتے ہیکل جھڑتے پنجر چھٹتے برگ و بار
ایک تو اونچا سب سے ہمالہاس پر میرے دیش کا جھنڈا
مردہ دلی کا جھنڈا پھینکو زمین پر تمزندہ دلی کا ہر سو پرچم اڑائے جاؤ
کہ آنے والا ہر ایک لمحہ تمہارے جھڑتے ہوئے پپوٹوں سے جانے والے دنوں دنوں کی اتار لے گامری گلی کے غلیظ بچو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books