aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jhakaa.ii"
کتابیں جھانکتی ہیں بند الماری کے شیشوں سےبڑی حسرت سے تکتی ہیں
ہر ایک رنگ ترے روپ کی جھلک لے لےکوئی ہنسی کوئی لہجہ کوئی مہک لے لے
جن کے سر منتظر تیغ جفا ہیں ان کودست قاتل کو جھٹک دینے کی توفیق ملے
یہ پر پیچ گلیاں یہ بے خواب بازاریہ گمنام راہی یہ سکوں کی جھنکار
تیرے ہونٹوں پہ تبسم کی وہ ہلکی سی لکیرمیرے تخئیل میں رہ رہ کے جھلک اٹھتی ہے
یہ شاہراہوں پہ رنگین ساڑیوں کی جھلکیہ جھونپڑوں میں غریبوں کے بے کفن لاشے
مجھے تم اپنی بانہوں میں جکڑ لو اور میں تم کوکسی بھی دل کشا جذبے سے یکسر نا شناسانہ
لڑکی سر کو جھکائے بیٹھیکافی کے پیالے میں چمچہ ہلا رہی ہے
عظمت کی جھلک چھا جاتی ہےاو دیس سے آنے والے بتا
اس کے مرمر میں سیہ خون جھلک جاتا ہےایک انصاف کا پتھر بھی تو ہوتا ہے مگر
کسی شہ نشیں پہ جھلکیوہ دھنک کسی قبا کی
اپنی پائل کی غزل خوانی پہ جھلاتی ہوئینرم شانوں پہ جوانی کا نیا بار لئے
کبھی کبھی تری پائل کی آتی ہے جھنکارتو میری آنکھوں سے موتی برسنے لگتے ہیں
یوں زباں برگ سے گویا ہے اس کی خامشیدست گلچیں کی جھٹک میں نے نہیں دیکھی کبھی
بھر آیا تھا دل نازک تو کیا عجب اس میںان آنسوؤں میں جھلک تاج کی بھی دیکھی ہو
یہ دھوم مچی ہو ہولی کی اور عیش مزے کا جھکڑ ہواس کھینچا کھینچ گھسیٹی پر بھڑوے رنڈی کا پھکڑ ہو
اچھے اچھوں کو بھٹکا دیکھابھیڑ میں کھاتے جھٹکا دیکھا
آنکھوں میں تاروں کی چمک ہےمکھڑے پہ چاندی کی جھلک ہے
جھولوں میں جھولتے ہیں گہنے جھمک رہے ہیںجو دکھ میں ہیں سو ان کے سینے پھڑک رہے ہیں
بھری دوپہر میں سر اپنا جو ڈھک کر ملنے آتی تھیںجو پنکھے ہاتھ کے جھلتی تھیں اور بس پان کھاتی تھیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books