aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jhale"
چلتے ہیں جو پانی کے جھالےبڑھتی ہے طبیعت کی حسرت
سورج کی نرم کرنوں کے جھالے میں دریا کنارےسوہنی برتن مانجھ رہی تھی
اڑتے ہوئے بالائے ہوا برف کے جھالےدیکھے جو کوئی دور سے ہیں روئی کے گالے
دیپ جس کا محلات ہی میں جلےچند لوگوں کی خوشیوں کو لے کر چلے
کچھ سوندھی خوشبو آنگن کیکچھ ٹوٹی رسی جھولے کی
بصارتوں پہ وہ جالے پڑے کہ دونوں کوسمجھ میں کچھ نہیں آتا کہ ماجرا کیا ہے
گذشتہ جنگ میں گھر ہی جلے مگر اس بارعجب نہیں کہ یہ تنہائیاں بھی جل جائیں
یہ لڑکا پوچھتا ہے اخترالایمان تم ہی ہویہ لڑکا پوچھتا ہے جب تو میں جھلا کے کہتا ہوں
اپنی گہناتی ہوئی کوکھ کو محسوس کیا ہے؟جسم سو بار جلے تب بھی وہی مٹی ہے
جھولے اور گانے ہوتے ہیںاور دور کہیں کچھ دیکھتے ہی
کونے میں جالے لپٹے ہیں چھپر میں مکڑیاںپیسا نہ ہووے جن کے جلانے کو لکڑیاں
دھوپ جلے کہیں سایہ چاہیںاندھی راتیں دیپ دوالی
گود کے جھولے میںبچے نے باپ کے کندھے پر سر رکھا
ہم نے ہر دور میں محنت کے ستم جھیلے ہیںہم نے ہر دور کے ہاتھوں کو حنا بخشی ہے
جس نے انسانوں کی تقسیم کے صدمے جھیلےپھر بھی انساں کی اخوت کا پرستار رہا
اہلیا بائیؔ دمنؔ پدمنیؔ و رضیہؔ نےیہیں کے پیڑوں کی شاخوں میں ڈالے تھے جھولے
سب کو اک ساتھ ادھڑتے دیکھادور سے بیوی نے جھلا کے کہا
گاتی ہے گیت کوئی جھولے پہ کر کے پھیرامارو جی آج کیجیے یاں رین کا بسیرا
نیم کے پیڑوں میں جھولے ہیں جدھر دیکھو ادھرساونی گاتی ہیں سب لڑکیاں آواز ملا کر ہر سو
عیش کی گھر گھر پڑیں پکاریںپڑے بہت باغوں میں جھولے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books