aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jhiil"
گلابی لب، مسکراتے عارض، جبیں کشادہ، بلند قامتنگاہ میں بجلیوں کی جھل مل، اداؤں میں شبنمی لطافت
سناٹے کی جھیل میں تو نےپھر کیوں پتھر پھینک دیا ہے
یا شکارے میں کسی جھیل پہ جب رات بسر ہواور پانی کے چھپاکوں میں بجا کرتی ہیں ٹلیاں
علم کی جھیل کا تیراک بنایا ہے مجھےخوف کو چھین کے بے باک بنایا ہے مجھے
یہ تیری جھیل سی آنکھوں میں رتجگوں کے بھنوریہ تیرے پھول سے چہرے پہ چاندنی کی پھوار
ریت میں ذرے دیکھ چمکتےدوڑ پڑی میں جھیل سمجھ کے
ہم جہاں گاؤں بسائیں وہاں اک جھیل بھی ہوکیا ضروری ہے محبت تری تکمیل بھی ہو
نیل کی جھیلجھیل میں چپکے سے تیرا، کسی پتے کا حباب
زمانے کی جھیل کے دوسرے کنارےسے آ رہی ہے
اپنے خون کو پانی پانی کر کےآنکھوں میں جھیل بنا لی ہے
تو رقاصہ کا اس لے پر تھرکنامیں ہوں بے نور سی اک جھیل اور تو
سبزے سے میدان ہرا ہےجھیل میں پانی صاف بھرا ہے
تمہاری جھیل سی آنکھوں میںمیرے نام کا
اک دوجے کو جاہل سمجھیں نٹ کھٹ بدھی وانمیٹرو میں جو چائے پلائے بس وہ باپ سمان
تمہاری انگلیوں کا ہر نشاں محفوظ رکھا ہےلبوں پر جھیل کی گہرائیوں کے ہے بس اک شکوہ
جھیل سی گہری کالی آنکھیںچاند جبیں پہ رہتا ہے
میں تیری جھیل جیسینیلی آنکھوں پر غزل کے شعر لکھوں گا
کون سی جھیل تھی وہجس میں تم پہلے پہل ڈوبے تھے
پڑا جھل مل لہراتا ہےدور تک ہرے کھیت کھلیان
نشے کو جھیل کو گلبن کو بھی وہ مات دیتی تھیمیں اس کے لمس سے رخساروں کی دھیمی تمازت گرم سانسوں سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books