aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jidaal"
زمیں بھی تیری ہے ہم بھی تیرے یہ ملکیت کا سوال کیا ہےیہ قتل و خوں کا رواج کیوں ہے یہ رسم جنگ و جدال کیا ہے
جدال میں سر سے پاؤں تک سرخ ہو رہا تھا تو ان کی خاطرسو اس کو محبوب جانتا ہوں
''ایک ہنگامے پہ موقوف تھی گھر کی رونق''مفلسی ساتھ لیے آئی تھی اک جنگ و جدال
اف ترے بیٹوں کی رزم آرائیاںآہ ان کے باہمی جنگ و جدال
کبھی عزلت نشیں پہاڑوں میںکبھی مصروفیت میں جنگ و جدال
چلو کہ چل کے سیاسی مقامروں سے کہیںکہ ہم کو جنگ و جدل کے چلن سے نفرت ہے
اپنوں سے بیر رکھنا تو نے بتوں سے سیکھاجنگ و جدل سکھایا واعظ کو بھی خدا نے
آسمان بدلا ہے افسوس نا بدلی ہے زمیںایک ہندسے کا بدلنا کوئی جدت تو نہیں
مجھے ہنگامہ جنگ و جدل میں کیف ملتا ہےمری فطرت کو خوں ریزی کے افسانے سے رغبت ہے
ایک صورت پر نہیں رہتا کسی شے کو قرارذوق جدت سے ہے ترکیب مزاج روزگار
بنام امن ہیں جنگ و جدل کے منصوبےبہ شور عدل تفاوت کے کارخانے ہیں
لباس کی شوخی و جسارتسنگھار کی جدت و مہارت کے باوجود
وہی جنگ و جدل وہی جھگڑےوہی بغض و عناو کے رگڑے
لو اک جی دار بساطی نے ہر چیز لگا دی چار آنےکنگھی جاپانی چار آنے شیشہ بغدادی چار آنے
جس پہ جدت پرست ہنستے ہیںجس کا ٹھٹھا اڑاتے ہیں لونڈے
جو تعلیم دیتا ہے جنگ و جدل کیکبھی مصلح ملک و ملت نہیں ہے
جو تعلیم دیتا ہے جنگ و جدل کیوہ ہے انتہائی خرد مند و دانا
لیکن اجداد کی حکمت سے تفاوت توبہاپنے افکار کی جدت مجھے منظور نہیں
اس قدر جدت سے کیوں ہے کد مجھےذہن و دل ہیں کیوں روایت کے اسیر
یہ شوخی و جدت تری قدرت سے ہے باہریہ شے تو حقیقت میں بزرگوں کا ہے ورثہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books