aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jiim"
ج میں جوتے کھاؤں گارو کر چپ ہو جاؤں گا
یہ حروف تہجی کا اک رکن ہےجیم سے جسم
میں اپنی ذات کے زندان میں کب تک رہوں تنہاسہوں تنہا میں اپنے آپ کو کب تک
کوئی ڈر تھا نہ فکر تھی کوئیماں کی انگلی تھی میرے ہاتھوں میں
ہندی نے آ کے جیم کوچے سے بدل دیاچو آئی کوہسار سے گلشن سے جو گئی
جیم جگمگائے جاؤچھن چھن چھن
ایک نئی بوطیقا لکھی جا رہی ہےجس میں
جا بہ جا بکتے ہوئے کوچہ و بازار میں جسمخاک میں لتھڑے ہوئے خون میں نہلائے ہوئے
نہ رشتۂ وفا پہ ضدنہ یہ کہ اذن عام ہو
ہم جیتے جی مصروف رہےکچھ عشق کیا کچھ کام کیا
ان کتابوں نے بڑا ظلم کیا ہے مجھ پران میں اک رمز ہے جس رمز کا مارا ہوا ذہن
تم جس زمین پر ہو میں اس کا خدا نہیںپس سر بسر اذیت و آزار ہی رہو
آ کہ وابستہ ہیں اس حسن کی یادیں تجھ سےجس نے اس دل کو پری خانہ بنا رکھا تھا
محفل کون و مکاں میں سحر و شام پھرےمئے توحید کو لے کر صفت جام پھرے
وہ دن کہ جس کا وعدہ ہےجو لوح ازل میں لکھا ہے
مجھ سے پہلے تجھے جس شخص نے چاہا اس نےشاید اب بھی ترا غم دل سے لگا رکھا ہو
تربیت عام تو ہے جوہر قابل ہی نہیںجس سے تعمیر ہو آدم کی یہ وہ گل ہی نہیں
گھنیری زلفوں کے سائے میں چھپ کے جی لیتامگر یہ ہو نہ سکا اور اب یہ عالم ہے
تیرا ستواں جسم ہے تیرابول کہ جاں اب تک تیری ہے
دیپ جس کا محلات ہی میں جلےچند لوگوں کی خوشیوں کو لے کر چلے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books