aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jilaa"
آؤ اپنے پیارے ساتھیپھر سے مجھے اک بار جلا دو
نور سرمایہ سے ہے روئے تمدن کی جلاہم جہاں ہیں وہاں تہذیب نہیں پل سکتی
اوروں کے لیے تو جینا ہی خود اپنے لیے بھی جینا ہےجینے کی ہر طرح سے تمنا حسین ہے
نظم کا بھی ایک گھر ہوگاکسی جلا وطن کا دل یا انتظار کرتی ہوئی آنکھیں
اگرچہ ڈاکٹر نے مجھ کو موت سے بچا لیاپر اس کے بعد اس نگاہ نے مجھے جلا لیا
مگر ہٹے ہیں کہیں جبر اور تشدد مٹےوہ فلسفے کہ جلا دے گئے دماغوں کو
فریب شوق کے رنگیں طلسم ٹوٹ گئےحقیقتوں نے حوادث سے پھر جلا پائی
کہ جس کے نشے کی جلا سےزمانوں کی نادیدہ محراب کے دو کناروں کے نیچے
پھونک دو ان کو جھلس دو کہ جلا دو ان کوشان شایان وطن ہو یہ بتا دو ان کو
دست بردار ہونے کی فکر میں ہےاسرافیل کی جمالیاتی حس کو جلا مل گئی
پھر خبر گرم ہے وہ جان وطن آتا ہےپھر وہ زندانیٔ زندان وطن آتا ہے
جل کے خود سب کو جلا دینا ترا پیشہ ہےچھپ کے بیٹھی ہے اجل جس میں تو وہ بیشہ ہے
اسے اتباع مسیح نے وہ عجیب دست شفا دیاجو گرے تھے ان کو اٹھا دیا جو مرے تھے ان کو جلا دیا
آج سرحد پہ خاموش توپوں کے ہونٹوں پہپپڑی کی تہ بھی چٹخ کر گری ہے
آج تو جن کو بجھانے کے لئے آئی ہےانہیں شعلوں سے مرے دل نے جلا پائی ہے
اندھا ہجوم ہاتھوں میں پتھر لئےجلا کو بجھا دیتا چاہتا ہے
انسانی لمس سے جلا پانے والے یہ شاہکارانسان کی طرح فنا نہیں کیے جا سکتے
تیرے چہرے پہ ترے جسم کے ہر گوشے پرابھی اک اور جلا اور تراش آئے گی
ایک ہی آگ سے ہر روح جلا پاتی ہےہو گئے ایک ہی شعلے میں شرارے مدغم
عشق وہ آگ کہ جو اور جلا دے جائےعشق وہ خواب کہ جو نیند اڑا لے جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books