aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jirah"
مرد سپاہی ہے وہ اس کی زرہ لا الہسایۂ شمشیر میں اس کی پنہ لا الہ
اک نہ اک بات پہ کرتے ہیں وہ ہر روز جرحوہاں کوئی بھی نہیں تیری طرح میری طرح
گماں ہوتا ہے کی لشکر کشی باد بہاری نےزرہ پوش آب ہو جاتا ہے جب بادل گزرتے ہیں
لیکن جوں ہی میرے گرد حصار تنگ ہونے لگتا ہےمیری زرہ بکتر کے حلقے ٹوٹنے لگتے ہیں
سورج کا زرہ بکترچمکا تو میں گھبرایا
شاید کبھییہ کوئی زرہ رہی ہو
پر مرے گیت ترے دکھ کا مداوا ہی نہیںنغمہ جراح نہیں مونس و غم خوار سہی
میں نے یہ کہا کوئی گلہ مجھ کو نہیں ہےیہ آپ کا حق تھا ز رہ قرب مکانی
یہ احساسکہ اک ذی روح
ورنہ پھر اےبانوئے معصوم و زیرک
گاندھیؔ اور جناحؔ سے لیڈر ذاکرؔ سے ودوانپیارا ہندستان ہمارا پیارا ہندستان
ذرہ بکتروں پر کلونس آ گئی ہےیہ سب جانتا ہے ہماری تگ و تاز کیا ہے
ادھر کھینچ لائیمگر تتلیاں اتنی زیرک ہیں
پودینہ، کڑھی پات زیرہ، مسالے،چنے مونگ ماش اور مسر، ساری دالیں
میں نے کہا کہ پیاز کا لہسن کا کیا کریںکہنے لگے بگھار میں زیرہ لیا کریں
ہیں اور بھی تو کروڑوں ذی روحہیں سب کے سب جو مطیع و قائل
ہر ایک ذی روح کے بدن پراک ان کہے خوف کی ردا ہے
کسی ذی روح کی آہٹ نہیں آتییہ کیسی ساعت منحوس ہے
میں ہوں ننھا منا بالکاوروں جیسا کب ہوں زیرک
جھروکوں پہ لہراتے پردوں کی قوس قزحمیمنہ میسرہ قلب ساقہ جناح
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books