aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jiyo"
اکیلے جیو ایک شمشاد تن کی طرحاور مل کر جیو
جیو خود بھی اوروں کو بھی جینے دوچلو تو قدم سب ملا کر چلو
جب تک جیو تم علم و دانش سے رہو محروم یاںآئی ہو جیسی بے خبر ویسی ہی جاؤ بے خبر
گھر سے باہر ڈر کو کروسکھ سے جیو اور سکھ سے مرو
ہیا ہیا ہیو ہیوہنستے گاتے ہوئے جیو
یہی ہے زندگی کا گر سمجھ سکو تو سوچیوکوئی کچل بھی دے تو سر اٹھا کے پھر جیو
جیواور ساون کی بارش میں ناچو
فائدہ تم بھی کچھ پہنچاؤجیو تو کام سبھوں کے آؤ
جو گھڑی ہاتھ ہے آئی ہے وہ انمول گھڑیخوب جی بھر کے جیو زیست کی ہر ایک گھڑی
اور اپنے سرابوں کی گہرائیوں میں جیو
اپنی ہمت ہے کہ ہم پھر بھی جیے جاتے ہیںزندگی کیا کسی مفلس کی قبا ہے جس میں
سانس لینا بھی کیسی عادت ہےجئے جانا بھی کیا روایت ہے
جینے کو جئے جاتے ہیں مگر سانسوں میں چتائیں جلتی ہیںخاموش وفائیں جلتی ہیں
رات اندھیرے نے اندھیرے سے کہاایک عادت ہے جئے جانا بھی
جب تک میں جیا خیمۂ افلاک کے نیچےکانٹے کی طرح دل میں کھٹکتی رہی یہ بات
ان دمکتے ہوئے شہروں کی فراواں مخلوقکیوں فقط مرنے کی حسرت میں جیا کرتی ہے
کیا کیا نہ محبت کیکیا کیا نہ جیا ہم نے
اس طرف نہ جائیواس کو دور سے سلام
جو مٹ کے ہر بار پھر جئے تھےنکھر گئے ہیں گلاب سارے
لکھے جب تک جیے سفر نامےچل دیے ہاتھ میں قلم تھامے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books