aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jo.Dtii"
بولی ہے رابطے کی یہی جوڑتی ہے دلہر دل میں ایسا مان ہے اردو زبان کا
جو مجھ کو زندگی سے جوڑتی ہےنہ جانے کب سے وہ فہرست میں تیار کرنے لگا ہوں
جوڑتی ہے ہمیں اک سمے سے جو مدت سےاک ناملائم زمانے میں محکوم ہے
کہیں ٹوٹے ہوئے پیمان وفا جوڑتی ہےموج مے بن کے چھلک پڑتی ہے پیمانوں سے
جو اس کے خون میں اتر رہی ہےاس کے ایک پل کو دوسرے سے جوڑتی ہے
اور میں پرانے گھروں کے جھروکوں سےتعبیر کے سلسلے جوڑتی پھر رہی ہوں
ہمارے جسموں سے جوڑتی ہےہمارے تانبے ہمارے پیتل ہمارے سب ساگوان چہرے
محبت جوڑتی ہے دلمحبت توڑتی ہے دل
ٹوکرا سر پر بغل میں پھاوڑا تیوری پہ بلسامنے بیلوں کی جوڑی دوش پر مضبوط ہل
جوتی گری تو واں سے کیا تاب پھر نکلیکیا کیا مچی ہیں یارو برسات کی بہاریں
ایک نظم کہیں سے بھی شروع ہو سکتی ہےجوتوں کی جوڑی سے
شمع یک شب تو سمجھتا ہے اسے ایک جہاںکاش ہو جاتی وہ میرے لیے جیون جوتی
کئی برس تکاپنے ٹوٹے ہوئے دل کو جوڑتے
تیری اگر آواز نہ ہوتیبجھ جاتی جیون کی جوتی
جنہیں کوئی جوڑتا نہیں ہے
پہیوں کی ایک جوڑی دروازے سے لگی کھڑی ہےگاڑی بان آئے گا اور اسے لے جائے گا
کوئی مجھ سے تعلق جوڑتا تھاسبھی نزدیک تھے میرے
بیل کی جوڑیرہٹ کا سن سن بہتا پانی
میں بھی اکثر چلتے چلتے کھو جاتا ہوںان دھجیوں کو جوڑتا رہتا ہوں
ٹوٹی زنجیر صداؤں کی کیوں جڑتی نہیںاک سرخ گلاب لگا لو اپنے جوڑے میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books