aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jo.d"
فرض کرو یہ جی کی بپتا جی سے جوڑ سنائی ہوفرض کرو ابھی اور ہو اتنی آدھی ہم نے چھپائی ہو
ایسے دیواروں سے منہ جوڑ کے چلتے ہیں یہاںچوڑی والان کے کٹرے کی بڑی بی جیسے
اور سرا کوئی جوڑ کے اس میںآگے بننے لگتے ہو
یزید تیز ہواؤں سے جوڑ توڑ میں گمحسین سر پہ بہن کے ردا بناتا ہے
اسے کہنا محبت دل کے تالے توڑ دیتی ہےاسے کہنا محبت دو دلوں کو جوڑ دیتی ہے
میں نے اپنے زخموں پر خود پٹی باندھیمیں نے اپنے ٹوٹے دل کے ہر ٹکڑے کو ٹھیک طرح سے جوڑ لیا ہے
لے کے بھاگ جاؤں میںہاتھ جوڑ لوں اس کے
ہاتھ اٹھا کےہاتھ جوڑ کے
نبضیں چھوٹ گئیں مٹی کیمٹی سے سر جوڑ رہی ہے
جو خوشامد کرے خلق اس سے سدا راضی ہےحق تو یہ ہے کہ خوشامد سے خدا راضی ہے
افسردہ مرجھائی ہوئی سیجسم کے دکھتے جوڑ دباتی
وعدے چوکھٹ گھڑیاں جوڑ جوڑ کر بنائے گئے ہیںوعدے کو کھڑاؤں مت پہناؤ
جو ٹوٹ گئے کہیں راہ میںجو رہ گئے کہیں بس آہ میں
وہ تو یہ کہئے کہ خدا نےجوڑ دئے ہیں اعضا تن سے
سرسوں جو پھول اٹھی ہے چشم قیاس میںپھولے پھلے شامل ہیں بسنتی لباس میں
اور میرا لباسبہت سی دھجیوں کو جوڑ کر تیار کیا گیا ہے
زد میں نظام زرداری کیروح بشر کو لرزاں دیکھا
اور اپنی مہارت سےاسے اوپر سے جوڑ دو
۔۔۔پھر سے بھل منسی کا رشتہ جوڑ لینا چاہتا تھااور اپنے سنگ بستہ ہاتھ سے
نماز کو جو جاؤ گےخدا کا قرب پاؤ گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books