aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "juluus"
یہی گھٹائیں یہی برق و رعد و قوس قزحیہیں کے گیت روایات موسموں کے جلوس
بادشاہوں کی رہنمائی میںروز اسلام کا جلوس نکال
یہ جو دھرتی کا پھٹ گیا سینہاور باہر نکل پڑے ہیں جلوس
گہرا ہجوم اپنے گھروں سے نکلا ابو لہب کے جلوسکو دیکھنے کو لپکا
یہ جشن جشن مسرت نہیں تماشا ہےنئے لباس میں نکلا ہے رہزنی کا جلوس
خبر نہیں کہ یہاں سے کدھر کو جانا ہےوہ اک جلوس سا اک موڑ پر نظر آیا
سحر ہو، شام ہو، خاموشی ہو کہ ہنگامہجلوس غم ہو کہ بزم نشاط آرائی
میرا جلوس لے کے چلو میں نشے میں ہوںپھر خاک سب کے منہ پہ ملو میں نشے میں ہوں
پھر ذہن کے افق سے نمایاں ہے کیا کروںتقدیر نے کبھی جو نکالا تھا اک جلوس
جلال شیخ و شکوہ برہمنی کے جلوسہوس کے سینوں میں آتش کدے چھپائے ہوئے
میں وہ نہیں کہ یوسف بے کارواں پھروںمیرا جلوس لے کے چلو میں وزیر ہوں
عظیم شہر بڑے کاموں کے لیے ہیں میاںوزیر اعلی کی تقریر، لیڈروں کے جلوس
چلتے ہوئے جلوس میں ٹکر لگا دی ہےاور ووٹروں میں پارٹی بازی کرا دی ہے
میں اپنے گھر کی ڈیوڑھی میں صم بکم کھڑا ہواتماشہ دیکھتا تھا اک جلوس کا
ہر ایک فتنہ و شورش کا آخری جلوہمظاہرات و جلوس و تصادم و بلوہ
اونٹ گاڑی پہ سجائے جو جلوس آتا ہےجس طرح متحد اقوام میں روس آتا ہے
کبھی پیش خلوت آئینہکبھی صبح و شام کی خلقتوں کے جلوس میں
کہ وہ حکومت کی وحشتوں کے خلاف نکلےجلوس کے ساتھ جا رہے تھے
ہمارے لیے تو یہی ہے کہتمہارا جلوس جب شاہراہ سے گزرے
کوئی جلوس کوئی پوسٹر کوئی تقریرامڈتی بھیڑ کا ہر ووٹ کوئی بیلٹ باکس
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books