aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jur.at"
جرأت آموز مری تاب سخن ہے مجھ کوشکوہ اللہ سے خاکم بدہن ہے مجھ کو
میرے سائے سے ڈرو تم مری قربت سے ڈرواپنی جرأت کی قسم اب میری جرأت سے ڈرو
ہے مری جرأت سے مشت خاک میں ذوق نمومیرے فتنے جامۂ عقل و خرد کا تار و پو
جن کا دیں پیروی کذب و ریا ہے ان کوہمت کفر ملے جرأت تحقیق ملے
خفا نہ ہونا مری جرأت تخاطب پرتمہیں خبر ہے مری زندگی کی آس ہو تم
وہ جو دو چار نواگر تھے کہ جن کے ہوتےحرمت نغمہ بھی تھی جرأت رندانہ بھی تھی
سو زخم بھی کھا کر میداں سے ہٹتے نہیں جرأت مند کبھی
تجھ کو انکار کی جرأت جو ہوئی تو کیوں کرسایۂ شاہ میں اس طرح جیا جاتا ہے
ترے ساغر سے ہم نے فیض کے جرعات پائے ہیںہماری فکر نے تجھ ہی سے رجحانات پائے ہیں
پھر عرض کر اس طرح جگرؔ شوق و ادب سےبے باک اگر جرأت رندانہ بنا دے
کم ہمتی کا دل سے نام و نشاں مٹا دوجرأت کا لوح دل پر نقشہ جمائے جاؤ
کسی ہوا نے ان کو اب تک چھونے کی جرأت نہیں کی ہےتیری اجلی پیشانی پر
مل جل کے کریں گے گر محنت ہو جائے گا ہر سپنا پوراہمت سے ہوئی ہیں تعمیریں جرأت سے ہوا ہے کام نیا
اسلام کی تعلیم سے بیگانہ ہوا تونا محرم ہر جرات رندانہ ہوا تو
کس میں جرأت ہے کہ اس راز کی تشہیر کرےسب کے لب پر مری ہیبت کا فسوں طاری ہے
جرأت گفتار بھیبینائی بھی
ہاں مگر تغافل میںجرأت آزما ہوتے
یہ تیری جرأت اظہار یہ بپھرا ہوا لہجہیقیں مجھ کو دلاتے ہیں
ذرا سی جرأت ادراک ہی سے کیا ہوگا
دیکھی جرأت جو اس سکھی کیدو چار نے اور پیروی کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books