aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kaa.nto"
آزاد فکر سے ہوں عزلت میں دن گزاروںدنیا کے غم کا دل سے کانٹا نکل گیا ہو
جو کانٹے ہوں سب اپنے دامن میں رکھ لوںسجاؤں میں کلیوں سے راہیں تمہاری
کچھ زخمی خواب تھے کانٹوں پرکچھ خاکستر سے کجرے تھے
اسی کے بیاباں اسی کے ببولاسی کے ہیں کانٹے اسی کے ہیں پھول
میں کھٹکتا ہوں دل یزداں میں کانٹے کی طرحتو فقط اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو
حرف حق دل میں کھٹکتا ہے جو کانٹے کی طرحآج اظہار کریں اور خلش مٹ جائے
جب تک میں جیا خیمۂ افلاک کے نیچےکانٹے کی طرح دل میں کھٹکتی رہی یہ بات
زندگی نام ہے کانٹوں کے سفر کا لیکنراہ میں پھول بچھاتے ہیں ہمارے استاد
تیری فسردہ روح کوچاہت کے کانٹوں کی طلب
وہ فتنہ سر گئے جنہیں کانٹے عزیز تھےاب کچھ نہیں تو نیند سے آنکھیں جلائیں ہم
کانٹے بھی راہ میں ہیں پھولوں کی انجمن بھیتم فخر قوم بننا اور نازش وطن بھی
زندگی کے رستے میں بچھنے والے کانٹوں کوراہ سے ہٹانے میں
ذرے کو آفتاب تو کانٹے کو پھول کراے روح شعر سجدۂ شاعر قبول کر
دیس کو بن میں جی بھٹکتا رہادل میں کانٹا سا اک کھٹکتا رہا
اسی ہنڈولے میں ودیاپتیؔ کا کنٹھ کھلااسی زمین کے تھے لال میرؔ و غالبؔ بھی
کانٹوں ہی کا تحفہ نذر کرے پھولوں کی کوئی سوغات نہ دےممکن ہے تمہارے رستے میں ہر ظلم و ستم دیوار بنے
کانٹا بن کر سبھی کے دل میں کھٹکے ایک سوالکس کارن مٹی میں ملائے ہیروں جیسے لال
کانٹوں میں کی تلاش خوشبو کیآگ سے مانگتے رہے ٹھنڈک
پائی غنچوں میں ترے رنگ کی دنیا ہم نےتیرے کانٹوں سے لیا درس تمنا ہم نے
ہے رشک مہر ذرہ اس منزل کہن کاتلتا ہے برگ گل سے کانٹا بھی اس چمن کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books