aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kaarvaan-e-gam-e-jaanaa.n"
پندار جاگ اٹھا ہے محبت کے درد کایہ روشنی بھی خانۂ دل میں ہوئی ہے آج
درد و غم حیات کا درماں چلا گیاوہ خضر عصر و عیسیٔ دوراں چلا گیا
کچھ ہمیں بھی شعور آیا ہےکلیات غم جہاں پڑھ کر
فسانۂ غم جاناں ہے یا غم دنیامچل رہے ہیں ان آنکھوں میں آرزو کے شرار
صد ناز سے اترا کرتی تھیصہبائے غم جاناں کی پری
میں ہوں میرا سکوت پیہم ہےاجنبی دن ہیں اجنبی راتیں
''اے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں''
فسانۂ غم دل اب نہیں سنے جاتےشب فراق میں تارے نہیں گنے جاتے
ہم سرور غم جاناں میں بہت غلطاں تھےہم کو معلوم نہیں تھا کہیں ایسا تو نہیں
کوئی تڑپے بھوک سے زخمی پرندوں کی طرحاے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں
دوستوں نے بھی چھوڑی ہیں دال داریاںآج وقف غم الفت رائیگاں
ذہن آوارہ خیالات سے بھر جاتا ہےاشک مجبور بہاؤں غم جاناں میں مگر
نگار شام غم میں تجھ سے رخصت ہونے آیا ہوںگلے مل لے کہ یوں ملنے کی نوبت پھر نہ آئے گی
کچھ اس طرح سے بڑھا دل میں ذوق آزادیکہ رفتہ رفتہ تمنا جوان ہوتی گئی
ایک مرتی ہوئی تہذیب کا نادیدہ جمالغم انساں غم دوراں غم جاناں کا سوال
میں کتاب غم ہستی کی ہوں تحریر کوئیالجھی الجھی سی ہو پیچیدہ سی تفسیر کوئی
صرف پل بھر کو غم جاناں بھلانے کے لیےہر برس آتی ہے دیوالی عجب انداز سے
کوئی پردہ نہیں اب پردۂ ظلمات سے چاککاروان غم دل آج نہیں رک سکتا
بزم انجم کی ہر ایک تنویر دھندلی ہو گئیرکھ دیا ناہید نے جھنجھلا کے ہاتھوں سے ستار
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books