aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kaasa"
جوگی بھی جو نگر نگر میں مارے مارے پھرتے ہیںکاسہ لیے بھبوت رمائے سب کے دوارے پھرتے ہیں
انا کو میری بے اندازہ تر بے چارہ کر ڈالامیں اپنے آپ میں ہارا ہوں اور خوارانہ ہارا ہوں
یہ شرط نامہ جو دیکھا تو ایلچی سے کہااسے خبر نہیں تاریخ کیا سکھاتی ہے
گھر بار اٹاری چوپاری کیا خاصا نین سکھ اور ململچلون پردے فرش نئے کیا لال پلنگ اور رنگ محل
وہ کمرہ یاد آتا ہےدبیز اور خاصا بھاری
کاسہ مری آنکھ کااور کہا کان میں
کچھ وہ ہیں جو خلعت و قبا سےایوان شہی میں معتبر ہیں
اب کہاں سے قاصد فرخندہ پے آئے؟کہاں سے، کس سبو سے کاسۂ پیری میں مے آئے؟
کاسۂ دل میں بھری اپنی صبوحی میں نےگھول کر تلخئ دیر میں امروز کا زہر
میرے کاسۂ فن میں ٹوٹے پھوٹے مصرعے ہیںاور دسترس میں دوست کچھ خیال دھندھلے ہے
بر میں جھولی ہاتھ میں کاسہگھوم رہا ہے پیت کا پیاسا
یہ سب مرد ہیں اور تمہارے محافظگلی میں اگر اک درندے نے تم پر کسا کوئی جملہ
روح کے کاسۂ گدائی کوچار ٹکڑوں کا آسرا بھی نہیں
لو کاسۂ چشم ہوا خالیلو دل میں نہیں اب درد کوئی
وہ چیز بھری ہے کہ سلگتی ہے صراحیہر کاسۂ مے زہر ہلاہل سے سوا ہے
پیتامبر نفیس کمر میں کسا ہواخوشبو سے ہار پھول کی مندر بسا ہوا
رات کے ہاتھ میں اک کاسۂ دریوزہ گرییہ چمکتے ہوئے تارے یہ دمکتا ہوا چاند
وہ کاسۂ سر سے ان کو الگ کر کےان کی سب آلائشیں پاک کر کے
اپنا کاسہ پارہ پارہ اپنا گریباں چاکچاک گریباں والے لوگو تم کیسے گن والے ہو
آگ کی موجودگی میں یہ کہا تھامیں تم سے زندگی بھر عشق فرمایا کروں گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books