aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kadha.ngaa"
ان سے کہوں گاننھے لمحو!
مجھے کیا خبر کیا برائی میں ہے کیا زمانے میں ہے اور پھر میں تو یہ بھی کہوں گاکہ جو شے اکیلی رہے اس کی منزل فنا ہی فنا ہے
نہ کوئی مجھ سے یہ پوچھے گا کیوں میں آیا تھانہ میں کسی سے کہوں گا کہاں میں جاتا ہوں
مگر میں خدا سے کہوں گاخدا وند! میری سزا تو کسی اور کو دے
آج تشبیہ و کنایات کا دل ٹوٹ گیاآج میں جو بھی کہوں گا وہ حقیقت ہوگی
جو ہے بات سچی وہ تم سے کہوں گابڑا ہو کے یارو سنو کیا بنوں گا
کس سے جا کر کہوں گا کہ میں کون تھاکس سے جا کر کہوں گا کہ میں کون ہوں
پرندوں کوخوش آمدید کہوں گا
جکڑ لوں اپنے ہاتھوں سےگلابوں سے کہوں گا تم ابھی مجھ کو نہ جانے دو
اگر یہی ہے زندگی اگر یہی شباب ہےتو میں کہوں گا دوستو یہ مستقل عذاب ہے
میں آپ سے نہ کہوں گا کہ ہے زیاں جاں کاخیال شیشۂ دل سنگ آزما نہ کرے
اپنے خدا کو حاضر جان کےمیں جو کہوں گا سچ ہی کہوں گا
کسی نے مری بے حسی کا سبب مجھ سے پوچھاتو اس سے کہوں گا
جو میں ترے پائے اقدس پہ رکھ دوں گااور یہ کہوں گا
چندا ماما تم کو مامانہیں کہوں گا نہیں کہوں گا
عدم اور موجود کے درمیاں اک کڑی ہو خدا تو نہیں ہوتو میں کیا کہوں گا میں خود سوچتا ہوں
میں کہوں گا میری اماں کس طرح دیکھوں ادھرکیا کروں گا ناؤ رستے سے بھٹک جائے اگر
ورنہ میں اسے خدا کے سپرد کر دوں گااور کہوں گا کہ آئندہ نیند کبھی پیدا نہ کیا جائے
قبلۂ دل کہوں گا میں اس کوحیدرآباد ہے وطن میرا
کانگو اور کٹنگا جا کرجنگل جنگل پتے کھا کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books