aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kaise"
غافل آداب سے سکان زمیں کیسے ہیںشوخ و گستاخ یہ پستی کے مکیں کیسے ہیں
اتفاقاً مجھے اس شام مری دوست ملیمیں نے پوچھا کہ سنو آئے تھے وہ؟ کیسے تھے؟
تمہارے دل کے اس دنیا سے کیسے سلسلے ہوں گےتمہیں کیسے گماں ہوں گے تمہیں کیسے گلے ہوں گے
کیسے مغرور حسیناؤں کے برفاب سے جسمگرم ہاتھوں کی حرارت میں پگھل جاتے ہیں
کوئی یہ کیسے بتائے کہ وہ تنہا کیوں ہےوہ جو اپنا تھا وہی اور کسی کا کیوں ہے
مرے رب کی مجھ پر عنایت ہوئیکہوں بھی تو کیسے عبادت ہوئی
تجھ سے شکوہ بھی اگر کرتا تو کیسے کرتامیں وہ سبزہ تھا جسے روند دیا جاتا ہے
اپنا آپ دکھاتا کیسےسپنے کی بھی حد تھی آخر
میں کیسے میٹھی بات کروںجب میں نے مٹھائی کھائی نہیں
بہت ستاتی ہو جانم بہت ستاتی ہومیں بھول جاؤں مگر کیسے بھول جاؤں بھلا
تم کو میرا غم ہے ساتھیکیسے اب اس غم کو بھلاؤں
میں کیسے سمجھتا کہ تو ہے یا کہ نہیں ہےہر دم متغیر تھے خرد کے نظریات
ایسی بے نام مسافت ہو تو منزل کیسیکوئی بستی ہو بسیرا ہی نہیں کر سکتا
وہ کیسے لوگ ہوتے ہیں جنہیں ہم دوست کہتے ہیںنہ کوئی خون کا رشتہ نہ کوئی ساتھ صدیوں کا
کس ابر گریز پا کی خاطرمیں کیسے شجر سے کٹ گئی تھی
راستے میں کیسے ہوبات تخلیئے کی ہے
کسی کو یہ کوئی کیسے بتائےگلستاں میں کہیں بھی پھول یک رنگیں نہیں ہوتے
تیرے خوشبو میں بسے خط میں جلاتا کیسےپیار میں ڈوبے ہوئے خط میں جلاتا کیسے
بڑے سکون سے تم سو گئے وہاں جا کریہ کیسے نیند تمہیں آ گئی نئے گھر میں
۱یہ بچہ کیسا بچہ ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books