aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kalgii"
آنکھیں ہیں کہ ہیرے کی چمکتی ہوئی کنیاںسر آپ کا اللہ نے کلغی سے سجایا
تیرے غمزے زندگانی بھر نہ بھولیں گے مجھےپھول سی کلغی ملائم پر نہ بھولیں گے مجھے
اور ان کے ہاتھ میں میرے نام کی کلغی ہےجب ہوا اور دھوپ کے ہاتھ سے چھوٹ کے گرتا ہوں
تم نے لوٹا ہے صدیوں ہمارا سکوںاب نہ ہم پر چلے گا تمہارا فسوں
اٹھ مری جان مرے ساتھ ہی چلنا ہے تجھےقلب ماحول میں لرزاں شرر جنگ ہیں آج
کوئی یہ کیسے بتائے کہ وہ تنہا کیوں ہےوہ جو اپنا تھا وہی اور کسی کا کیوں ہے
یہ کس طرح یاد آ رہی ہو یہ خواب کیسا دکھا رہی ہوکہ جیسے سچ مچ نگاہ کے سامنے کھڑی مسکرا رہی ہو
کب تلک آنکھ نہ کھولے گا زمانے کا ضمیرظلم اور جبر کی یہ ریت چلے گی کب تک
سب ٹھاٹھ پڑا رہ جاوے گا جب لاد چلے گا بنجارا
شاید مری تربت کو بھی ٹھکرا کے چلو گیشاید مری بے سود وفاؤں پہ ہنسو گی
روز بڑھتا ہوں جہاں سے آگےپھر وہیں لوٹ کے آ جاتا ہوں
اک برس اور کٹ گیا شارقؔروز سانسوں کی جنگ لڑتے ہوئے
ہواؤں کو بتانا یہ بھی ہوگاچلیں گی اب تو کیا رفتار ہوگی
ملو گی جب تم پتہ چلے گامیں اور بھی کالا ہو گیا ہوں
رام بن باس سے جب لوٹ کے گھر میں آئےیاد جنگل بہت آیا جو نگر میں آئے
آج کی رات بہت گرم ہوا چلتی ہےآج کی رات نہ فٹ پاتھ پہ نیند آئے گی
رہنے کو سدا دہر میں آتا نہیں کوئیتم جیسے گئے ایسے بھی جاتا نہیں کوئی
زندگی نام ہے کچھ لمحوں کااور ان میں بھی وہی اک لمحہ
میں یہ سوچ کر اس کے در سے اٹھا تھاکہ وہ روک لے گی منا لے گی مجھ کو
تم پریشان نہ ہو، باب کرم وا نہ کرواور کچھ دیر پکاروں گا چلا جاؤں گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books