aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kamaal-e-lutf"
نشان عظمت انسانیت کا نام ہے شاعرسراپا لطف و عزم و ہوش کا پیغام ہے شاعر
بارش سنگ الم اپنا مقدر ٹھہریراحت درد ملی لطف و کرم کے بدلے
یوں کہنے کو راہیں ملک وفا کی اجال گیااک دھند ملی جس راہ میں پیک خیال گیا
گماں کے اسپ تازی پر کمال برق رفتاری دکھاتا ہوں
کمال عرض سخن جس کو تم سمجھ بیٹھےوہ عجز فکر ہے اقرار بے زبانی ہے
وگرنہ اس کار گاہ میں کچھکمال کن فیکون کیا ہے
ترے اشعار پڑھتا ہوں ترے نغمات گاتا ہوںکمال کیف و فرط بے خودی میں جھوم جاتا ہوں
کمال آرزو کو جو میسر ہیںبڑی چاہت سے پھر تجھ میں
وہ شاخ مضبوط ہو یا نازکیہ منحصر ہے کمال فن پر
زلفوں کے خواب ہونٹوں کے خواب اور بدن کے خوابمعراج فن کے خواب کمال سخن کے خواب
کمال خود فریبی سے فنا کو بھی بقا جانواور اپنی خوش خیالی سے مکاں کو لا مکاں سمجھو
خلوص و مہر و لطف کے حسیں لباس کیا کریں
فکر میری نارسا ہے علم میرا ناتماممجھ سے ممکن ہی نہیں شرح کمال آرزوؔ
یہ کمال پیروی علی یہ فراخ حوصلگی تریکہ خود اپنے دشمن جاں کو بھی وہی ارمغان دعا دیا
نرگسی آنکھوں کے پیالوں میں شراب احمرشوخ یاقوت فام ہونٹ کمال آذر
سکوت شب ہے کمال سکون ہے پیدایہ چاہتا ہوں یونہی بے سبب چلا جاؤں
انوکھی عظمتوں کے دائروں میں لا کے نا آسودگی کی زندگی کو میںکمال انداز استغنا سے اپناتا ہوں
مسلموں کے سر جھکیں ہیں سجدۂ اللہ میںکیا اخوت کا سبق ہے کیا کمال عید ہے
اہل کمال و دانش غم ناک ہیں حزیں ہیںہیں اس طرح جہاں میں گویا کہیں نہیں ہیں
محبت مر نہیں سکتیکمال فکر طاغوتی کوئی ترشول لے آئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books