aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kamiin"
لاکھ بیٹھے کوئی چھپ چھپ کے کمیں گاہوں میںخون خود دیتا ہے جلادوں کے مسکن کا سراغ
اک کمیں گاہ سےپھینک کر اپنی نوک زباں
راہزن ہنسنے لگے چھپ کے کمیں گاہوں میںہم نشیں یہ تھا فرنگی کی فراست کا طلسم
اور مشرق کی کمیں گہ میں دھڑکتا ہوا دنرات کی آہنی میت کے تلے دب جائے!
اپنی تاریک کمیں گاہوں میں چھپ کر بیٹھیںاور داماندہ سارا ہی کوئی
اس اندھیرے میں وہ مرتے ہوئے جسموں کی کراہوہ عزازیل کے کتوں کی کمیں گاہ
سو میں کمین گاہ عافیت میں چلا گیا تھاسو میں اماں گاہ مصلحت میں چلا گیا تھا
یہ سب افقی انسان ہیں یہ ان کے سماوی شہرکیا پھر ان کی کمیں میں وقت کے طوفاں کی اک لہر؟
کمین گاہ ہوس سے نشانے دل کے لیےتمام سمت سے آئی شہابیوں کی سپاہ
تجھ سے روشن ہیں دیے اب بھی کمیں گاہوں کےتجھ سے آباد ہیں یہ بزم سخن کی راتیں
ظالموں کی کمیں گاہ کوان اندھیروں کے دہشت زدہ اونچے اونچے مناروں کو
میرے بے رنگ ہیولے کا تعاقب کرتامیں تو محتاط تھا ایسا کہیں آتے جاتے
کون روئے گا بھلا اس کمیں کی کھٹیا پرمر گیا تھا ان کے لئے ایک عہد ہی پہلے
میری کمین گاہ کی دشمن کو دے خبرشامل ہے میری مات میں اک کانچ کا چراغ
کمیں گاہ سے وہ نہ نکلیںخوشبو کے خوابوں کی فطرت نہ بدلے
ادھر عدو کی کمین گاہوں میں اسلحے کی چمک دمک ہےادھر تری نقرئی ہنسی ہے
دروازے کے شیشوں سے لگی ہیں آنکھیںہر گوشے میں ماضی کی کمیں گاہیں ہیں
یہ اندھیروں کی کمیں گہ کے لٹیروں کا فریبسامراجوں کا فریب
پھر بھی تمہیں میری روح تک پہنچنے کے لیے اپنی کمیں گاہوں کےرستے سے گزرنا ہوگا
''آسماں حد نظر ہے کہ کمیں گاہ رقیب؟''میں بتاتا ہوں مگر اپنے سخن بیچ میں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books