aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kapuul"
ربود آں ترک شیرازی دل تبریز و کابل راصبا کرتی ہے بوئے گل سے اپنا ہم سفر پیدا
رخسار کے خم میں کبھی کاکل کی شکن میں
عشق کی مستی سے ہے پیکر گل تابناکعشق ہے صہبائے خام عشق ہے کاس الکرام
سنا ہے بھرترہریؔ بھی انہیں سے کھیلا تھابھرتؔ اگستؔ کپلؔ ویاسؔ پاشیؔ کوٹیلہؔ
جا کے کابل میں آم کا پوداکبھی پروان چڑھ نہیں سکتا
آباد ہے وادیٔ کاکل و لب شاداب و حسیں گلگشت نظرمقسوم ہے لذت درد جگر موجود ہے نعمت دیدۂ تر
آج تو کاکل گیتی نہ سنور جائے گیسلسلے شوق کے ہوں گے ابھی برہم کتنے
رخ حیات پہ کاکل کی برہمی ہی نہیںنگار دہر میں انداز مریمی ہی نہیں
میرے عالم میں نہیں اس بدمذاقی کا شعارکاکل افسانہ ہو دوش حقیقت سے دو چار
کاکل میں درخشاں ہے یہ پیشانی رقصاںیا سایۂ ظلمات میں ہے چشمۂ حیواں
دھوپ میں لہرا رہی ہے کاکل عنبر سرشتہو رہا ہے کمسنی کا لوچ جزو سنگ و خشت
کوئی کاکل کوئی دامن، کوئی آنچل ہوگاایک دنیا تھی مگر ہم سے سمیٹی نہ گئی
ذکر آرائش خم کاکلکیف ہندوستان ہے اردو
دن ہے طوفان جنبش و رفتاررات میزان کاکل و رخسار
چپو ٹوٹے ناؤ پرانی دور ہے کھیون ہاربیری ہیں ندی کی موجیں اور پیتم اس پار
ماتھے پہ ادھر کاکل ژولیدہ کی لہریںگردوں پہ ادھر ابر خراماں کے سفینے
سچ بتا تو بھی ہے کیا اے کشتۂ صد حرص و آزراز دان کاکل شب رنگ و چشم نیم باز
چاند ہو تو کاکل کی لہر اور چڑھتی ہےرات اور گھٹتی ہے بات اور بڑھتی ہے
آرام رہے گااور خاص الخاص اک
کسی کا ٹائر کسی کے پہیے کو کھا رہا ہےکسی کا جوتا کسی کی چپل چبا رہا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books