تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "kartaar"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "kartaar"
نظم
ان میں سچے موتی بھی ہیں، ان میں کنکر پتھر بھی
ان میں اتھلے پانی بھی ہیں، ان میں گہرے ساگر بھی
ابن انشا
نظم
آئندہ کی فرضی عشرت کے وعدوں سے نہ کر بیتاب ہمیں
کہتا ہے زمانہ جس کو خوشی آتی ہے نظر کم یاب ہمیں
اختر شیرانی
نظم
مستانہ ہاتھ میں ہاتھ دیئے یہ ایک کگر پر بیٹھے تھے
یوں شام ہوئی پھر رات ہوئی جب سیلانی گھر لوٹ گئے
ابن انشا
نظم
سنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے
سنا ہے شیر کا جب پیٹ بھر جائے تو وہ حملہ نہیں کرتا