aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kashkol"
ڈھونڈے نہیں ملتیں وہ آنکھیں جو آنکھیں ہو کشکول نہیںسوچا تھا کہ کل اس دھرتی پر اک رنگ نیا چھا جائے گا
بڑھو، نو تونگر گداؤنہ کشکول دریوزہ گردی چھپاؤ
کشکول میں ڈھلتی جاتی ہیںکشکول کو بھرتی ہیں
چل پڑا ہاتھ میں کشکول لیےچاہتا تھا کہیں بھکشا ہی میں جیون مل جائے
یاد فریاد کا کشکول لیے بیٹھی ہومحرم حسرت دیدار ہو دیوار کوئی
اس بات پہ کیوں اس کی اتنا بھی حجاب آئےفریاد سے بے بہرہ کشکول سے خالی ہے
رات اوڑھے ہوئے آئی ہے فقیروں کا لباسچاند کشکول گدائی کی طرح نادم ہے
ان میں ہر ایک کے کشکول سے برسیں رم جھماس بھرے شہر کی ناآسودگیاں
کشکول دعا اٹھا کے نکلاشاعر تھا صدا لگا کے نکلا
ہاتھوں میں کشکول رہیں گےگلے میں اپنے ڈھول رہیں گے
اپنے دامن کو بنا کر کشکولتیری ہر راہ پہ پھیلایا تھا
کل کا سورج اسی دہلیز پہ دیکھے گا مجھےکل بھی کشکول مرا شام کو بھر جائے گا
ٹوٹے پھوٹے وعدوں سےخوش فہمیوں کا کشکول سجائے
ہائے کشکول گدائی لے کے اب جائے گا کونلال گندم لا کے ہم کالوں کو کھلوائے گا کون
تنہائی کشکول ہےہم نے آنکھوں سے شمشیر کھینچی
اک چٹکی بھر رنگ اور اسے خوشبو دےلفظوں کا کشکول لیے پھرتا رہتا ہوں
خدا جانے کب تکہم ان دشت ہاتھوں میں کشکول امید تھامے
سوکھے جسموں والے دیکھے بھوکے ننگے سائےلمحہ لمحہ رینگ رہے تھے سب کشکول اٹھائے
ہاتھوں کو کشکول بنائےآنے جانے والوں سے کہتے رہتے ہیں
اپنی کرنوں کے خالی کشکول الٹ کرتھکی ہوئی یخ بستہ نگاہوں سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books